• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرکٹر سرفراز خان نے شوپیاں میں شادی کر لی

کرکٹر سرفراز خان نے شوپیاں میں شادی کر لی

by امت ڈیسک
07/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد:ممبئی کے کرکٹر سرفراز خان نے جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں شادی کر لی ہے۔سرفراز خان کے شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ وائرل تصاویر میں سرفراز خان سسرال میں کالی شیروانی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سرفراز خان نے ایک مقامی پورٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں شادی کرنا ان کی تقدیر میں لکھا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ” اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے بھی کھیلوں گا۔”

واضح رہے کہ سرفراز خان پہلی بار 2009 میں اس وقت سرخیوں میں آئے جب سرفراز خان نے حارث شیلڈ ٹرافی میں 439 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس اننگز نے انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا اور سب کی نظریں ممبئی کے اس نوجوان بلے باز پر جم گئیں۔ پھر سرفراز خان پر عمر میں دھاندلی کا الزام بھی لگا لیکن وہ اس مرحلے کو پیچھے چھوڑ کر مسلسل کارکردگی کی بنیاد پر ممبئی کی انڈر 19 ٹیم میں پہنچے اور بعد میں بھارت کی انڈر 19 ٹیم میں منتخب ہو گئے۔ اس کے بعد سے سرفراز خان کے رنز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔قابل ذکر ہے کہ سرفراز خان کا تعلق اتر پردیش کے اعظم گڑھ سے ہے۔ لیکن ان کا خاندان ممبئی میں جاکر آباد ہوگیا جس کے بعد سے وہ رنجی ٹرافی میں ممبئی کی طرف سے کھیلتے ہیں۔ بارہ سال کی ہی عمر میں ہیرس شیلڈ انٹر سکول ٹورنامنٹ میں سرفراز نے 439 رنز کی اننگز کھیلی تھی شائد ہی ممبئی کرکٹ میں کوئی ایسا ہوگا جس کو یہ اننگز یاد نہ ہو۔

واضح رہے کہ آئی پی میں سرفراز پہلے رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی طرف سے بھی کھیل چکے ہیں اور سنہ 2015 میں آر سی بی نے سرفراز خان کو 50 لاکھ روپے میں خریدا تھا، اس وقت ان کی عمر صرف 17 سال تھی اور ابھی وہ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹل کے لیے کھیلتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں جائیداد تنازعہ پر بھائی کو چھرا مارنے کے الزام میں شخص گرفتار

Next Post

فوج نے پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بنائی، 2 درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

فوج نے پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بنائی، 2 درانداز ہلاک

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

دفعہ 370 کی منسوخی کی حمایت کرنے والے تاریخ سے ناواقف: غلام نبی آزاد

سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں موسم 14 اگست تک ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »