• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

by امت ڈیسک
07/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: سابق بیوروکریٹ و سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر غضنفر علی نے آج سیاست میں قدم رکھا کر کانگرس پارٹی میں شامل ہوئے۔غضنفر علی نے آج دہلی میں کانگرس صدر ملکارجن کھڑگے اور دیگر کانگرس رہنماؤں کے سامنے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

عضنفر علی ضلع سرینگر کے اتھواجن علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا خاندان شعیہ آبادی میں اثر رسوخ والا خاندان ہے۔ ان کے علاوہ جموں و کشمیر کے 20 افراد نے کانگرس پارٹی میں شمولیت یا واپسی کی ہے۔ ان میں قابل ذکر سابق کانگرس ایم ایل اے حاجی عبدالرشید ڈار، سابق کانگرس ایم ایل سی نریش گپتا اور پنتھرس پارٹی کے سابق ایم ایل اے یشپال کندل شامل ہیں۔حاجی رشید ڈار، نریش گُپتا غلام نبی آزاد کی ڈیموکریٹک پراگریسیو آزاد پارٹی کو چھوڑ کر کانگرس واپس آئے۔

سابق بیروکریٹ غظنفر علی کانگرس میں شاملآزاد کی پارٹی آئے روز سکڑتی جارہی ہے اور اس میں بیشتر ممبران جو کانگرس کو چھوڑ کر اس پارٹی میں شامل ہوئے تھے کی کانگرس میں "گھر واپسی” ہوئی ہے۔ سیاسی حلقوں کا ماننا ہے کہ آزاد کی سیاسی ساخت اور چھبی کافی کمزور ہوتی جارہی ہے جی کی وجہ سے یہ سیاسی افراد واپس کانگرس میں جارہے ہیں۔

عام آدمی پارٹی میں دو سال قبل جموں کشمیر میں کافی افراد شامل ہوئے تھے جن میں بیشتر کا تعلق صوبہ جموں سے تھا۔ تاہم یہ ان میں سے بیشتر افراد کانگرس میں شامل ہو چکے ہیں یا دیگر پارٹیوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اس وجہ سے عام آدمی پارٹی صوبہ جموں میں کچھ خاص اثر نہیں کر پائی اور اب چند افراد ہی اس کا حصہ ہے۔

جموں و کشمیر کے سابق بیروکریٹ غظنفر علی کانگرس میں شاملوادی کشمیر میں بھی عام آدمی پارٹی میں کچھ افراد شامل ہوئے تھے تاہم ان کی سرگرمیاں کافی محدود رہی اور سیاسی اعتبار سے اس پارٹی نے بھی یہاں کوئی کمال نہیں دکھایا اور نہ ہی لوگوں میں اپنی ساخت بنائی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 کی منسوخی کی حمایت کرنے والے تاریخ سے ناواقف: غلام نبی آزاد

Next Post

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
Next Post
حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں موسم 14 اگست تک ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

نوح : بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی پابندی

نوح : بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی پابندی

سری نگر میں فرضی  آئی اے ایس، آئی پی ایس جوڑا گرفتار

سری نگر میں فرضی آئی اے ایس، آئی پی ایس جوڑا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »