• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگرمیں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب

Srinagar, Aug 10 (ANI): National flag adorns the Clock Tower at Lal Chowk ahead of Independence Day, in Srinagar on Thursday. (ANI Photo)

سری نگرمیں تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب

by امت ڈیسک
10/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب کیاگیا۔

اطلاعات کے مطابق یوم آزادی کے پیش نظر تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا نصب کیا گیا۔ سری نگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اطہر عامر خان نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر لکھا :”ہمارے لالچوک سری نگر میں نئے گھنٹہ گھر کے ٹاپ پر قومی پرچم لہرا رہا ہے۔ہمارے ایس سی ایل اور ایس ایم سی ٹیموں کا زبردست کام۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ نو ڈیزائن شدہ کلاک ٹاور اور اس کے نئے کلاک خوشحالی،ترقی اور خوشی کی علامت بن جائیں۔

بتادیں کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت تاریخی گھنٹہ گھر کو نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے ۔

جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ نے شہر سری نگر کو جاذب نظر بنانے کی خاطر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت متعدد پروجیکٹ ہاتھ میں لئے ہیں ۔( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سیاحوں کا راج ہے، ہم تو کہیں نہیں:سجاد لون

Next Post

یہ کہنا مشکل ہے کہ دفعہ 370 کو کبھی منسوخ نہیں کیا جاسکتا : سپریم کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

یہ کہنا مشکل ہے کہ دفعہ 370 کو کبھی منسوخ نہیں کیا جاسکتا : سپریم کورٹ

تحریک عدم اعتمادناکام، کس نے کیا کہا؟

تحریک عدم اعتمادناکام، کس نے کیا کہا؟

راجوری حملے کے بعد سی آر پی ایف کی 18 اضافی کمپنیاں جموں کشمیر بھیجے کا فیصلہ

ترن تارن میں بی ایس ایف نے درانداز کو مار گرانے کا کیا دعویٰ

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کے خلاف ساتواں دھوکہ دہی کیس درج

گجراتی ٹھگ کرن پٹیل کے خلاف ساتواں دھوکہ دہی کیس درج

مسعودی نے عارضی ملازمین کی تنخواہی تفاوت اور مستقلی کا معاملہ اٹھایا

مسعودی نے عارضی ملازمین کی تنخواہی تفاوت اور مستقلی کا معاملہ اٹھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »