• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

یوم آزادی کے پیش نظر سکیورٹی فورسز کی تیاریاں جاری: ڈی جی پی

by امت ڈیسک
11/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے کہا کہ یوم آزادی کی تقربیات کو پرامن طریقے سے انجام دینے کے لیے سکیورٹی فورسز اور انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے ڈی جی پی کشمیر ، اے ڈی جی پی جموں نے سکیورٹی سمیت دیگر امور پر میٹنگیں منعقد کی ہے تاکہ یوم آزادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے منعقد ہو۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا اور چیف سیکریٹری نے بھی حال ہی میں یوم آزادی تقربیات کے سلسلے میں میٹنگیں کیں ہیں، جس میں تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔دلباغ سنگھ نے کہا ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی ترینگا یاترا، میری مٹی میرا دیش کے حوالے سے ہر روز تقاریب کا انعقاد ہورہا ہے۔میرا مٹی میرا دیش مہم کے تحت پولیس نے کئی علاقوں میں شجرکاری مہم بھی چلائی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں سب سے بڑی ترنگا ریلی 13 اگست کو ہوگی۔ کشمیر میں باڈر ٹورزم کے فروغ دینے کے حوالے سے دلباغ سنگھ نے کہا کہ یہ ایک اچھی بات ہے کہ باڈر ٹورزم اب بحال ہورہا ہے۔ جموں و کشمیر میں بہت ساری جگہیں ہیں جو سکیورٹی کے پیش نظر سے حساس ہے اور جہاں پاکستان کی جانب سے مسلسل دراندازی کی کوشش کی جارہی ہے اور وہاں کے ماحول کو خراب کیا جارہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جو علاقہ سرحد کے قریب ہے وہ بہت خوبصورت علاقہ ہیں چاہیے وہ کیرن ، بنگس ویلی، گریز ،ٹیٹوال علاقہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فروسز نے جموں و کشمیر میں ایک ایسا ماحول بنا دیا کہ اب لوگ سرحد کے خوبصورت علاقہ کی سیر کرنے کے لیے جاتے اور اب لوگ خود کو محفوظ سمجھتے ہے ان جگہوں کی سیر کرنے کو۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز باڈر ٹورزم کو فروغ دینے میں اہم رول ادا کرے گی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسعودی نے عارضی ملازمین کی تنخواہی تفاوت اور مستقلی کا معاملہ اٹھایا

Next Post

وزیراعظم آپ کے من کی بات سب سنتے ہیں آپ مسلمانوں کے من کی بات بھی سنئے : احمد بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
وزیراعظم آپ کے من کی بات سب سنتے ہیں آپ مسلمانوں کے من کی بات  بھی سنئے : احمد بخاری

وزیراعظم آپ کے من کی بات سب سنتے ہیں آپ مسلمانوں کے من کی بات بھی سنئے : احمد بخاری

امام کعبہ نماز جمعہ کے دوران بیہوش، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے نماز مکمل کروائی

امام کعبہ نماز جمعہ کے دوران بیہوش، ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے نماز مکمل کروائی

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

سپریم کورٹ میں اپوزیشن کو لفظ انڈیا استعمال کرنے سے روکنے والی درخواست خارج

دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چائیے : فاروق عبداللہ

دونوں ممالک کو مل بیٹھ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چائیے : فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »