• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

پونچھ میں نوجوان پستول سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
14/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
پونچھ: جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں سکیورٹی فورسز نے مشتبہ نوجوان کو پستول سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ۔اطلاعات کے مطابق سی آر پی ایف اور ایس اوجی نے پیر کی صبح پونچھ کے کنیان علاقے میں مشترکہ گشت کے دوران ایک شخص کو مشتبہ حالت میں گھوتے ہوئے دیکھا ۔معلوم ہوا ہے کہ اس شخص نے سکیورٹی فورسز کی گشتی پارٹی کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اس کو دھر لیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ جامہ تلاشی کے دوران نوجوان کے قبضے سے پستول اور گولیوں کے تین راؤنڈ برآمد کئے گئے۔گرفتار شدہ کی شناخت محمد شبیر انجم ساکن باٹھیدار مینڈھر کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

واضح رہے کہ یوم آزادی کے پیش نظر سکیورٹی فورسز نے پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ واقع ایک درجن سے زیادہ دیہاتوں میں ہفتہ کے روز تلاشی مہم شروع کی۔ اس حوالے سے پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ یوم آزادی سے قبل مینڈھر سب ڈویژن کے علاقے گورسائی میں سرحدی دیہاتوں میں سخت حفاظتی انتظامات کے تحت فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن شروع کیا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے ساتھ ’تنازعہ‘ جوڑ کر بعض افراد تجوریاں بھرتے تھے:منوج سنہا

Next Post

ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل، سیاسی جماعتیں برہم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل، سیاسی جماعتیں برہم

ایس کے آئی سی سی کا نام تبدیل، سیاسی جماعتیں برہم

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیالس افراد ہلاک

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیالس افراد ہلاک

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ کے بھائی نے اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ کے بھائی نے اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا

آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

ہندوستان امن کا حامی، لیکن دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: راجناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »