• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں ملی ٹینٹ کے بھائی نے اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ کے بھائی نے اپنی رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا

by امت ڈیسک
15/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور( بارہمولہ): یوم آزادی سے قبل شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقہ میں سرگرم عسکریت پسند جاوید احمد کے بھائی رئیس احمد نے ملک کے تئین محبت دکھاتے ہوئے اپنی رہائش گاہ پر قومی پرچم نصب کیا۔ویڈیو میں سرگرم عسکریت پسند جاوید احمد کے بھائی رئیس احمد کو اپنے گھر کی کھڑکی سے ترنگا لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جاوید احمد ایک سرگرم عسکریت پسند ہے اور وہ عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے عسکریت پسند کے بھائی رئیس احمد نے کہا کہ ‘میں نے اپنے دل سے ترنگا لہرایا اور مجھے کسی کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں تھا۔’انہوں نے کہا کہ میرے بھائی سے غلطی ہوئی ہے اور وہ عسکریت پسندوں کے صفوں میں شامل ہوا ہے۔ اگر میرا بھائی زندہ ہے تو میں اسے یہ پیغام دیتا ہوں کہ وہ واپس آئے اور قومی دائرہ میں شامل ہو۔انہوں نے کہا کہ ‘پاکستان ہمیں کچھ نیں دیں گا اور نہ ان کے پاس کچھ ہے۔ ترنگا ہمارے قومی کا جھنڈا ہے اور ہم ہندوستانی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہندوستان دیکھوں کہاں پہنچ گیا اس کے برعکس میں پاکستان کہاں پر ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ایجنسی ، فوج پولیس یا ایس ٹی ایف کی جانب سے انہیں کوئی دباؤ نہیں گیا ہیں اور انہوں نے رنگا قومی پرچم کو دل سے لہرایا ہے۔ ہم امن پسند لوگ ہے۔ اس سے پہلے یہاں 14 اور 15 اگست کو بند ہوتا تھا لیکن اب یہاں کے حالات بدل گئے۔انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قومی دائرے میں آجاو اور ملک کے تئین اپنے فرائض انجام دو۔ دنگے فساد سے کچھ نہیں ہوتا، امن ٹھیک ہے،ہم ہندوستانی ہے تھے اور رہیں گے۔

بتادیں کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے عروج پر سوپور علاقہ عسکریت پسندوں کا گڑ مانا جاتا تھا۔ اسی علاقہ سے علیحدگی پسند رہنما مرحوم سید علی شاہ گیلانی، عبدالغنی بٹ اور پارلیمنٹ حملے کے ‘مجرم ‘ محمد افضل گرو تعلق رکھتے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیالس افراد ہلاک

Next Post

آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

آئندہ پانچ سالوں میں بھارت تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: مودی

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا سے متاثر

ہندوستان امن کا حامی، لیکن دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے: راجناتھ

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

اگر پہلے بھی انٹرنیٹ کھلا رکھتے تو کوئی طوفان نہیں آتا: الطاف بخاری

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

اگلے سال پھر میں اس لال قلعہ سے تقریر کروں گا: وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »