• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں مغربی بنگال کا شخص پستول سمیت گرفتار

سرینگر میں مغربی بنگال کا شخص پستول سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
17/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں وکشمیر پولیس نے سرینگر میں مغربی بنگال کے شہری کو ایک پستول سمیت گرفتار کیا ہے۔ جو اس نے ایک وی آئی پی کے گھر سے چوری کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال کے علپردور علاقے کے رہنے والے لوکیش کمار کو ریگل چوک سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوکیش کمار نے یہ پستول ایک لائسنس ہولڈر کے گھر سے رات گئے چوری کیا تھا۔ تاہم پولیس نے ان کو رات کے دوران ہی ریگل چوک سے گرفتار کر لیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ ملزم نے یہ پستول سرینگر کے گپکار علاقے سے ایک وی آئی پی کے گھر سے چوری کیا تھا جہاں یہ گھریلو کام کر رہا تھا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم لوکیش کمار نے دوران شب مذکورہ وی آئی پی کے گھر سے یہ پستول چوری کیا تھا تاہم پولیس کو دوران شب ہی اس کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے شہر میں ناکہ بندی کی اور ریگل چوک کے پاس لوکیش کمار کو پستول سمیت گرفتار کیا ہے۔ لوکیش کمار کے خلاف پولیس نے سرینگر کے کوٹھی باغ تھانے میں 31/2023 ایف آئی آر درج کیا ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں مزید تفصیلات نہیں بتائی، تاہم یہ کہا کہ اس میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل میں 15 سالہ کمسن دریائے سندھ میں ڈوب کر لقمہ اجل

Next Post

اودھم پور میں سڑک حادثہ، 13 یاتری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اودھم پور میں سڑک حادثہ، 13 یاتری زخمی

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

‘شیر کشمیر’ کا نام عمارتوں سے ہٹانے والے خود ایک دن یہاں سے ہٹیں گے:عمر عبداللہ

'شیر کشمیر' کا نام عمارتوں سے ہٹانے والے خود ایک دن یہاں سے ہٹیں گے:عمر عبداللہ

ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر…….کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر.......کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

ایل جی منوج سنہا کا انٹرویو: امیت شاہ سے کام مانگا، پھر…….کیسے بنے وہ جموں و کشمیر کے ایل جی؟ اپنے انتظامیہ کے اہداف اور مطالب پر تفصیلی روشنی ۔۔۔۔

بھارت کیساتھ الحاق میں اہم کردار ادا کرنے والے شیخ محمد عبداللہ کو انتظامیہ جموں وکشمیر کی تاریخ سے کیوں مٹاناچاہتی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »