امت نیوز ڈیسک //
وسطی ضلع گاندربل کے وائل پل کے قریب بدھ کو ایک کمشن لڑکا دریائے سندھ میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا ہو گیا۔
امت نیوز تک پہنچنے والی اطلاعات کے مطابق متوفی نوجوان کی شناخت زید امتیاز کے طور ہوئی ہے جو نئے تعمیر شدہ وائل پل کے قریب نہانے کے دوران ڈوب گیا۔
واقعے کے فوراً بعد ریسکو آپریشن شروع کیا گیا اور کافی مشقت کے بعد لاش کو دریائے سندھ سے نکالا گیا۔








