• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈیجیٹل نیوز پورٹل "دی کشمیر والا” کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا پیج معطل

ڈیجیٹل نیوز پورٹل "دی کشمیر والا” کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا پیج معطل

by امت ڈیسک
20/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشمیر سے چل رہے آئن لائن نیوز پورٹل "ڈی کشمیر والا” جس کے مدیر فہد شاہ گزشتہ ایک برس سے قید میں ہیں، کی ویبسائٹ، ٹویٹر ہینڈل اور فیس بک پیج تک رسائی معطل کر دی گئی ہے۔ اس پورٹل کے سوشل میڈیا بیچ اور ٹویٹر ہینڈل کو معطل کردیا گیا ہے۔ "دی کشمیر والا” وادی کا ایک انگریزی نیوز پورٹل ہے جس کو سنہ 2010 میں مدیر اور بانی نوجوان صحافی فہد شاہ نے شروع کیا تھا۔ فہد شاہ عسکریت پسندی کے الزام میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل میں ہے۔

فہد شاہ پر گزشتہ برس پولیس نے ضلع پلوامہ، شوپیان اور سرینگر میں مختلف مقدمات درج کرکے جیل میں رکھا تھا، تاہم انکو عدالت نے ضمانت دی تھی۔ البتہ ضمانت پر رہا ہونے سے قبل ہی ان پر سرینگر ضلع مجسٹریٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے جیل میں بند کردیا۔ وہ گزشتہ مہینوں سے کپواڑہ جیل میں بند ہیں۔ اس نیوز پورٹل کی معطلی کے متعلق جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے یہ کیسی شرمناک بات ہے کہ ایک نیوز پورٹل جو حق بات سامنے رکھتا تھا کو بھی خاموش کر دیا گیا ہے۔ فہد شاہ جو سچائی پر مبنی رپورٹنگ کررہا تھا آج بھی قید و بند ہے۔

محبوبہ مفتی نے سماجی رابطہ سائٹ ‘ایکس (X) پر لکھا کہ گودی میڈیا جو حکومت ہند کی طوطی بول رہا ہے کو فروغ دیا جارہا ہے۔ ‘دی کشمیر والا’ میں اس وقت چھ صحافی کام کر رہے ہیں اور اسکا دفتر سرینگر کے راجباغ میں واقع ہے۔ لیکن اب ان افراد کے روزگار پر بھی تلوار لٹک رہی ہے۔ اس ادارے میں نوجوان صحافی اور ویڈیو جرنلسٹ ہی کام کررہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیہہ سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت مکمل

Next Post

عسکریت پسندی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر:ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر ایک بار پھر فلم شوٹنگ کی پسندیدہ منزل بن رہا ہے:منوج سنہا

عسکریت پسندی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر:ایل جی منوج سنہا

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

چینی فوجیوں نے لداخ میں بھارت کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے: راہل گاندھی

کانگریس ورکنگ گروپ میں کشمیر کے دو لیڈران شامل

کانگریس ورکنگ گروپ میں کشمیر کے دو لیڈران شامل

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »