• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

by امت ڈیسک
21/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر): ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر کی جانب سے سینئر صحافی احمد علی فیاض کو رواں مہینے کی 18 تاریخ کو جموں و کشمیر پبلک پریمیسی ایکٹ کے تحت شو کاؤس نوٹس بیجھا گیا ہے۔ ایکٹ کے سیکشن 4(1) کے تحت بیجھے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ "ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر کی رائے ہے کہ آپ (احمد علی فیاض) سرکاری احاطے میں غیر مجاز قبضہ کر کے بیٹھے ہیں اور اس لیے آپ کو وہاں سے بے دخل کیا جائے گا۔”

وجوہات کا تذکرہ کرتے ہوئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ "آپ کو سنہ 2000 کے اپریل مہینے کی چار تاریخ کی سرکاری احاطہ ایک سال کے لیے آلاٹ کیا گیا تھا کیونکہ آپ ایک صحافی تھے۔ اس الاوٹمنٹ میں کوئی بھی توسیع نہیں کی گئی ہے۔ اس کے مزید 2,76,464 روپے اس احاطے کا کرایہ بھی باقی ہے۔ الاٹمنٹ کے بعد ابھی تک آپ نے کوئی انڈر ٹیکنگ تکنیک دے کر یہ یقین دلانے کی کوئی کوشش نہیں کی کہ آپ کا یا آپ کی اہلیہ کا کو رہائشی مکان سرینگر میں نہیں ہے۔ الاٹمنٹ میں توسیع کے لیے نامزد کمیٹی کے سامنے معاملہ رکھا گیا لیکن کمیٹی نے آپ کے حق میں الاٹمنٹ میں توسیع کرنے کی سفارش نہیں کی ہے۔”

مذکورہ سب وجوہات کی بنا پر ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر نے احمد علی فیض سے "احاطہ (کوارٹر نمبر جے 8، جواہر نگر) کو رواں مہینے کی 25 تاریخ تک خالی کرنے یا کوئی ایسا دستاویز یہ ثبوت پیش کرنے کی ہدایت دی ہے کہ جس کے ذریعہ وہ یہ ثابت کریں کہ اُن کے خلاف ‘بے دخلی’ کے احکامات کیوں نہ جاری کیے جائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

Next Post

جموں میں مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں دو گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

جموں میں مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ جھڑپ ،ملی ٹینٹ بچ نکلے، فوجی اہلکار زخمی

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

غریبوں کو زمین فراہم کرنے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے 50 ہزار لوگوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں:منوج سنہا

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

آزاد کا حالیہ بیان آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے: محبوبہ مفتی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پلوامہ حادثے میں نجی اسکول میں تعینات ٹیچر از جان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »