• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
20/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع پلوامہ کے نیوا علاقے میں اتوار کی شام سکیورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان تصادم آرائی شروع ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق پلوامہ نیوا کے پاری گام علاقے میں پولیس فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر تلاشی آپریشن شروع کیا جو کہ تصادم آرائی میں شروع ہوئی۔

پولیس نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں تصادم آرائی جاری ہے جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس ورکنگ گروپ میں کشمیر کے دو لیڈران شامل

Next Post

کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

کشمیری صحافی احمد علی فیاض کو سرکاری مکان خالی کرنے کیلئے وجہ بتاؤ نوٹس جاری

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

جموں میں مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں دو گرفتار

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

پلوامہ جھڑپ ،ملی ٹینٹ بچ نکلے، فوجی اہلکار زخمی

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

غریبوں کو زمین فراہم کرنے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے 50 ہزار لوگوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں:منوج سنہا

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

آزاد کا حالیہ بیان آر ایس ایس نظریے کی حمایت کرتا ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »