• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں سال رواں کے دوران 343 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس

by امت ڈیسک
01/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یکم ستمبر // منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے 8 مہینوں کے دوران 213 مقدمے درج کرکے 343 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور منشیات کے کاروبار سے حاصل کی گئی کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادیں ضبط کی ہیں۔

ایک پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار شدہ منشیات فروشوں میں سے 289 کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا پہے جبکہ 54 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی/این ڈی پی ایس /پی ایس اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک 5 ایسے مقدمے درج کئے گئے ہیں جن میں جائیداد کو ضبط کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ضبط شدہ جائیدادوں میں 3 مکان، 3 گاڑیاں اور 1.2 کروڑ روپیے نقدی شامل ہیں اور نقدی رقم سمیت ضبط شدہ جائیداد کی کل قیمت 2.1 کروڑ روپیے بنتی ہے۔

موصوف ترجمان نے سال رواں کے ماہ اگست کے اختتام تک ضبط شدہ منشیات کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں سے 2.670 کلو برائون شوگر بر آمد کیا جس کی بلیکب مارکیٹ میں قمیت 3.47 کروڑ روپیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک5.89 کروڑ روپیے مالیت کی 4.214 کلو ہیرائون، 52.59 لاکھ روپیے مالیت کا 10.518 کلو چرس، 1.06 کروڑ روپیے مالیت کی163.392 کلو فکی بر آمد کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ علاوہ ازیں پولیس نے 1.13 کروڑ روپیے نقدی اور 25 گاڑیاں ضبط کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ نقدی رقم سمیت ضبط شدہ منشیات کی کل رقم 12 کروڑ 7 لاکھ اور 59 ہزار روپیے بنتی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ون نیشن ون الیکشن پر سابق صدر کووند کی صدارت میں کمیٹی کی تشکیل

Next Post

بارہمولہ میں جعلی شادیاں کروانے والا گروہ بے نقاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں جعلی شادیاں کروانے والا گروہ بے نقاب

بارہمولہ میں جعلی شادیاں کروانے والا گروہ بے نقاب

محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ نے سی آر پی ایف اہلکاروں کو کمیونٹی ہالز میں رکھنے پر انتظامیہ کی سخت تنقید کی

انڈیا اتحاد کی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل؛ محبوبہ، عمر بھی شامل

انڈیا اتحاد نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ لڑنے کا کیا اعلان

انڈیا اتحاد نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ لڑنے کا کیا اعلان

ہندوستان ہندو راشٹر، سارے ہندوستانی ہندو: موہن بھاگوت

ہندوستان ہندو راشٹر، سارے ہندوستانی ہندو: موہن بھاگوت

جیٹ ایئرویز کے بانی نریش گوئل بینک فراڈ معاملے میں گرفتار

جیٹ ایئرویز کے بانی نریش گوئل بینک فراڈ معاملے میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »