• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ نے سی آر پی ایف اہلکاروں کو کمیونٹی ہالز میں رکھنے پر انتظامیہ کی سخت تنقید کی

انڈیا اتحاد کی کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل؛ محبوبہ، عمر بھی شامل

by امت ڈیسک
01/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ممبئی: ملک کی 26 اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) نے ممبئی میں اپنے دو روزہ اجلاس کے آخری دن 14 رکنی کوآرڈینیشن اور انتخابی حکمت عملی کمیٹی اور 19 رکنی تشہیر کمیٹی کے ساتھ ہی میڈیا اور سوشل میڈیا کے لیے کمیٹیاں تشکیل دیں۔

‘انڈیا’ اتحاد کی طرف سے رابطہ اور انتخابی حکمت عملی کمیٹی میں شامل 14 اراکین میں کانگریس کے کے سی وینوگوپال، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے شرد پوار، دراوڑ منیترا کزگم کے ٹی آر بالو، جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے ہیمت سورین، شیو سینا کے سنجے راوت، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے تیجسوی یادو، ترنمول کانگریس کے ابھیشیک بنرجی، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راگھو چڈا، سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے جاوید علی خان، جنتا دل یو کے للن سنگھ، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے ڈی راجہ، نیشنل کانفرنس کے عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی محبوبہ مفتی شامل ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) نے ابھی تک اپنے رکن کا نام نہیں دیا ہے۔

تشہیری کمیٹی میں کانگریس کے گرودیپ سنگھ سپل، جنتا دل یو کے کے سنجے جھا، شیو سینا کے انیل دیسائی، آر جے ڈی کے سنجے یادو، این سی پی کے پی سی چاکو، جے ایم ایم کے چمپائی سورین، سماج وادی پارٹی کے کرنموئے نندا، اے اے پی کے سنجے سنگھ ، سی پی آئی (ایم) کے ارون کمار، سی پی آئی کے بنئے وشوم، نیشنل کانفرنس کے ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی، آر ایل ڈی کے شاہد صدیقی، اے ایس پی کے این کے پریم چندرن، اے آئی ایف بی کے جی دیوراجن، سی پی آئی ایم ایل کے روی رائے، سی سی کے کے تروملاوان، آئی یو ایم ایل کے کے ایم قادر معی الدین کیرالی کانگریس کے ایم کے جوس کے منی شامل ہیں۔ اس کمیٹی کے لئے ترنمول کانگریس نے اب تک کوئی نام نہیں دیا ہے۔

میڈیا کے لیے بنی ایگزکیوٹیو کمیٹی میں کانگریس کے جے رام رمیش، آر جے ڈی کے منوج جھا، شیوسینا کے اروند ساونت، این سی پی کے جتیندر احود، اے اے پی کے راگھو چڈھا، جے ڈی (یو) راجیو رنجن، سی پی آئی (ایم) کے پرانجل، ایس پی کے آشیش یادو، جے ایم ایم کی سپریہ بھٹاچاریہ اور آلوک کمار، جے ڈی (یو) کے منیش کمار، ایس پی کے راجیو نگم، سی پی آئی کے بھالچندرن کانگو، نیشنل کانفرنس کے تنویر صادق، پرشانت کنوجیا، اے آئی ایف بی کے نریندر چنٹرجی، سی پی آئی۔ ایم ایل کے سوچیتا دی ، پی ڈی پی کے موہت بھان۔ ترنمول کانگریس سے ابھی نام نہیں آیا ہے۔

اتحاد نے تحقیقی کام کے لیے ایک ریسرچ گروپ بھی بنایا ہے اور اس میں کانگریس کے امیتابھ دوبے، آر جے ڈی کے سبودھ مہتا، شیوسینا کی پرینکا چترویدی، جے ڈی-یو کے کے سی تیاگی، جے ایم ایم کے سودیویہ کمار سونو، اے اے پی کی جیسمین شاہ، ایس پی کے آلوک رنجن، نیشنل کانفرنس ک عمران نبی ڈار اور پی ڈی پی کے ایڈوکیٹ آدتیہ شامل ہیں۔ ترنمول کانگریس کی طرف سے ابھی تک نام نہیں آیا ہے۔(یواین آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں جعلی شادیاں کروانے والا گروہ بے نقاب

Next Post

انڈیا اتحاد نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ لڑنے کا کیا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
انڈیا اتحاد نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ لڑنے کا کیا اعلان

انڈیا اتحاد نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ لڑنے کا کیا اعلان

ہندوستان ہندو راشٹر، سارے ہندوستانی ہندو: موہن بھاگوت

ہندوستان ہندو راشٹر، سارے ہندوستانی ہندو: موہن بھاگوت

جیٹ ایئرویز کے بانی نریش گوئل بینک فراڈ معاملے میں گرفتار

جیٹ ایئرویز کے بانی نریش گوئل بینک فراڈ معاملے میں گرفتار

بارہمولہ میں فرضی خاتون سب انسپکٹر گرفتار

بارہمولہ میں فرضی خاتون سب انسپکٹر گرفتار

کشمیری لیکچرر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے

کشمیری لیکچرر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »