• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

فائل فوٹو

جموں وکشمیر میں کسی کو بھی چور دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا: الطاف بخاری

by امت ڈیسک
18/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں کسی بھی پچھلے دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کو اجازت دی ہے تو اس کے لئے ایک ایسا قانون آنا چاہئے جس کے تحت ڈومیسائل سرٹیفیکٹ رکھنے والے ہی اس اراضی کو خرید سکیں گے۔  اپنی پارٹی صدر  نے ان باتوں کا اظہار میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ’جموں و کشمیر کے لوگ اس بات پر متحد ہیں کہ یونین ٹریٹری جو بہت جلدی ریاست بننے والی ہے، میں کسی بھی شخص کو پچھلے دروازے سے گھسنے نہیں دیا جائے گا‘۔ ان کا کہنا تھا کہ جو حکومت نے زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کا فیصلہ لیا ہے اس میں ایک قانون بننا چاہئے جس کے تحت نان ڈومیسائل کو یہ اراضی خریدنیے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ الطاف بخاری نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بیان پر بات کرتے ہوئے کہا: ’ہم سب اس ملک کے باشندے ہیں اور ہم یہاں محفوظ ہیں‘۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس کے حد بندی کمیشن کی میٹنگ میں شرکت کرنے کے فیصلے کے بارے میں کہا کہ یہ چنے ہوئے نمائندے ہیں، انہیں اس میٹنگ میں شرکت کرنی چاہئے۔ لیکن انہیں چاہئے کہ جو بات اندر کریں پھر وہی بات باہر بھی کریں۔ گپکار الائنس کی جموں میں منعقد ہونے والی میٹنگ کے بارے میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ میں خوش ہوں کہ انہیں یہ یاد آیا کہ جموں بھی ایک خطہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ الائنس کو جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بھی چلنا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منصوبہ بند سازش کے تحت شیخ محمد عبدﷲ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے ساتھ مل کر جموں وکشمیر کا بٹوارہ کیا: رویندر رینہ

Next Post

پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

پی ڈی پی کو حد بندی کمیشن پر بھروسہ نہیں: محبوبہ

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

نیشنل کانفرنس کی حد بندی کمیشن کے اجلاس میں متوقع شرکت پر سجاد غنی لون کی تنقید، کہا پارٹی نے موقف بدل لیا

ہروَن سرینگر میں جھڑپ، مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

ہروَن سرینگر میں جھڑپ، مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

سرینگر میں این آئی اے کی تاجر کے گھر چھاپہ ماری

سردی کی لہر بدستور جاری، سری نگر میں درجہ حرارت ایک بار پھر منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

سردی کی لہر بدستور جاری، سری نگر میں درجہ حرارت ایک بار پھر منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »