• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انٹرپرنیورشپ کا میگا ایونٹ 16 ستمبر کو سرینگر میں ہوگا منعقد

انٹرپرنیورشپ کا میگا ایونٹ 16 ستمبر کو سرینگر میں ہوگا منعقد

by امت ڈیسک
08/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیرانٹرپرنیورشپ کنکلیو کشمیر اسٹارٹ اپس فاسٹ بیٹل اور کشمیر باکس کے باہمی اشتراک سے 16 ستمبر کو سرینگر میں منعقد ہونے جارہا یے۔اس حوالے سے اب تک 3 سو سے زائد کاروباری افراد نے کنکلیو میں شرکت کے لیے خود کو رجسٹر کرایا ہے۔یہ ایک میگا انٹر رپرنیورشپ کنکلیو ہونے جارہا یے تاکہ جموں وکشمیر میں انٹر پرینورشپ اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔اس بڑی تقریب کے لیے رجسٹریشن کا سلسلہ 27 اگست سے جاری ہے اور اب تک 3سو کاروباریوں نے رجشٹریشن کرایا ہے۔

منتظمین کے مطابق اس کانفرنس میں ملک کے معروف کاروباری شخصیات اور اعلی افسران شرکت کریں گے۔جن میں ویب ویدا کے بانی رجت تولی،آئی آئی ایم بنگلورو کے ڈائریکٹر آر ٹی کرشنن اور ایگزیکٹو اور ڈائریکٹر ایس سی اے گروپ وغیر کے نام قابل ذکر ہیں ۔اس کے علاوہ ڈائیریکٹر صنعت و تجارت کشمیر محمود احمد شاہ، میونسپل کمشنر اور سی ای او اطہر عامر خان، کمشنر سیکرٹری انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اعجاز احمد بٹ اور کمشنر سیکرٹری صنعت و تجارت بھی تقریب میں شرکت کررہے ہیں۔ اس کنکلیو کے انعقاد کا بنیادی مقصد جموں وکشمیر میں اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو فروغ دینا ہے ہیں ۔وہیں اس تقریب میں تجارت اور کاروبار میں وسیع تجربہ رکھنے والے افراد اپنے تجربات دیگر کاروباری کے ساتھ ساجا بھی کریں گے“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ الیکشن کے این سی کو اپنا نشان مل گیا

Next Post

سرینگر میں کمسن لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سرینگر میں کمسن لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں شخص گرفتار

سرینگر میں کمسن لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں شخص گرفتار

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

ویری،داوودی پر پی ایس اے ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا

ویری،داوودی پر پی ایس اے ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مجھے انڈیا اور بھارت میں فرق نظر نہیں آتا : ڈاکٹر فاروق

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں ہائبرڈ ملی ٹینٹ ،جنگجو معاون گرفتار : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »