• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ الیکشن کے این سی کو اپنا نشان مل گیا

لداخ الیکشن کے این سی کو اپنا نشان مل گیا

by امت ڈیسک
08/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر(جموں و کشمیر): سپریم کورٹ کی سرزشن کے بعد مرکز کے زیر انتظام لداخ کی انتظامیہ نے بالآخر لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل، کارگل کے انتخابات میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے لیے "ہل” کا انتخابی نشان محفوظ کر لیا ہے۔ انتظامیہ نے کل دیر رات نیشنل کانفرنس کے لیے نشان محفوظ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ "2023 کی سول اپیل نمبر 5707 (ایس ایل پی نمبر 18727 آف 2023) میں معزز سپریم کورٹ کے مورخہ 06/09/2023 کے حکم کی تعمیل میں "ہل” کا نشان جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے لیے محفوظ ہے۔ یہ نشانہ پانچویں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل، کارگل کے انتخابات کے لیے پارٹی کو دیا گیا ہے۔” اس دوران لداخ انتظامیہ نے ایل اے ایچ ڈی سی انتخابات کے لیے ایک تازہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے جس کے مطابق، 26 نشستوں کے لیے ووٹنگ، جو پہلے 10 ستمبر کو ہونا تھی، اب چار اکتوبر کو ہوگی۔

وہیں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بھی سوشل میڈیا ایکس پر لداخ انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب اُن کے کارگل کے ساتھی انتخابات کے لیے تیاری کر سکتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ "کل رات دیر گئے یہ حکم جاری کیا گیا۔ اب میرے کارگل کے ساتھی صحیح معنوں میں انتخابی جنگ کی تیاری شروع کر سکتے ہیں۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370کی منسوخی اور جموں و کشمیر کی تقسیم کے خلاف پٹیشن پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

Next Post

انٹرپرنیورشپ کا میگا ایونٹ 16 ستمبر کو سرینگر میں ہوگا منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
انٹرپرنیورشپ کا میگا ایونٹ 16 ستمبر کو سرینگر میں ہوگا منعقد

انٹرپرنیورشپ کا میگا ایونٹ 16 ستمبر کو سرینگر میں ہوگا منعقد

سرینگر میں کمسن لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں شخص گرفتار

سرینگر میں کمسن لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں شخص گرفتار

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

ویری،داوودی پر پی ایس اے ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا

ویری،داوودی پر پی ایس اے ہائی کورٹ نے منسوخ کر دیا

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مجھے انڈیا اور بھارت میں فرق نظر نہیں آتا : ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »