• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی  نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

ایل جی نے ہمایوں بٹ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
18/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 ستمبر : جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو ڈی وائی ایس پی ہمایوں مزمل بھٹ کی رہائش گاہ پر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ ایل جی سنہا نے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا، ڈویژنل کمشنر کشمیر، ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر، ایس ایس پی بڈگام اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ آج صبح رہائش گاہ کا دورہ کیا۔

ہمایوں بھٹ گزشتہ ہفتے دو فوجی افسروں کے ساتھ اننت ناگ میں انکاؤنٹر کے دوران مارے گئے تھے۔ ایل جی سنہا نے خاندان کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی پیش کرنے کے لیے ہمہاما میں رہائش گاہ کا دورہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ جھڑپ :عسکری مخالف آپریشن چھٹے روز بھی جاری

Next Post

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

بھاجپا جموں وکشمیر میں کسی بھی قسم کے انتخابات لڑنے کیلئے تیار:رویندر رینہ

صحافی ماجد حیدری پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

صحافی ماجد حیدری پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

جموں و کشمیر میں فوجی افسروں کی ہلاکت، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مخالفت درست تھی: ادھیر رنجن چودھری

جموں و کشمیر میں فوجی افسروں کی ہلاکت، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مخالفت درست تھی: ادھیر رنجن چودھری

کوکر ناگ جھڑپ: لاپتہ فوجی اہکار کی لاش برآمد

کوکر ناگ جھڑپ: لاپتہ فوجی اہکار کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »