• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

بھاجپا جموں وکشمیر میں کسی بھی قسم کے انتخابات لڑنے کیلئے تیار:رویندر رینہ

by امت ڈیسک
18/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں تمام بلدیاتی، اسمبلی یا پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ یہاں اسمبلی انتخابات کا انعقاد ہو اور عوامی سرکار بن جائے۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہو، اسمبلی انتخابات ہو یا پارلیمانی انتخابات ہو بی جے پی حصہ لینے کے لئے تیار ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم چاہتے ہیں کہ اسمبلی انتخابات منعقد ہوں تاکہ یہاں عوامی سرکا ر ہو’۔

رینہ نے کہا کہ سرکار الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام ضروری سامان فراہم کرے گی لیکن الیکشن کے انعقاد فیصلہ کمیشن کو ہی لینا ہے۔پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن کے بارے میں انہوں نے کہا: ‘پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن بلایا گیا ہے کئی بلز ہیں جو کئی برسوں سے رکی پڑی ہیں’۔

ان کا کہنا تھا: ‘اگر سرکار کو لگے کہ کوئی نیا قانون لانا ہے تو وہ لا سکتی ہے جیسے ون نیشن ون الیکشن، پورے ملک میں ایک بار الیکشن ہو وہ پالیمنٹ کا ہو یا سمبلی کا ہو، یہ بار بار الیکشن ٹھیک نہیں ہے’۔انہوں نے کہا: ‘مجھے لگتا ہے کہ اس قسم کے بلز اور وومن ریزرویشن بل پر بھی بحث ہوسکتی ہے’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ میں تین ملی ٹینٹ معاونین پی ایس اے کے تحت نظر بند

Next Post

صحافی ماجد حیدری پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
صحافی ماجد حیدری پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

صحافی ماجد حیدری پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

جموں و کشمیر میں فوجی افسروں کی ہلاکت، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مخالفت درست تھی: ادھیر رنجن چودھری

جموں و کشمیر میں فوجی افسروں کی ہلاکت، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے مخالفت درست تھی: ادھیر رنجن چودھری

کوکر ناگ جھڑپ: لاپتہ فوجی اہکار کی لاش برآمد

کوکر ناگ جھڑپ: لاپتہ فوجی اہکار کی لاش برآمد

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات کے متعلق ایل جی کے بیان پر کی تنقید

رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

کوکرناگ جھڑپ میں عزیر خان سمیت دو جنگجو مارے گئے : وجے کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »