• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے اسمبلی انتخابات کے متعلق ایل جی کے بیان پر کی تنقید

by امت ڈیسک
19/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک تقریب کے دوران دعویٰ کیا کہ غیر جانبدارانہ سروے کر کے دیکھیں، تو پتہ چلے گا کہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی 80 فیصد آبادی انتخابات کے حق میں نہیں ہے۔ ایل جی کے اس بیان پر منگل کے روز جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اُن کے بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منوج سنہا کو ‘جموں و کشمیر کا نیا راجا’ قرار دیا۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر منوج سنہا کے اس بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عمر اللہ نے لکھا کہ "جموں و کشمیر کے نئے راجا سے ملو جو بے تاج حکمران رہنے کے لیے اس قدر بے چین ہیں کہ اب وہ اسمبلی انتخابات کروانے پر آمادہ نہیں ہیں، وہ اپنی رضامندی کا جواز پیش کرنے کے لیے سروے کرانا چاہ رہے ہیں۔”یہ بھی پڑھیں: عمرعبدللہ نے سیاسی رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے اپنے ایکس کے پوسٹ میں مزید لکھا کہ "بھارت واقعی جمہوریت کی ماں ہے اور ہم جموں و کشمیر میں اس کے یتیم بچے ہیں۔ شاید یہی منطق ہے کہ بی جے پی نے ملک بھر میں انتخابات کو روکنے کے لیے اس طرح کے حربے کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک تقریب کے دوران کہا تھا کہ اگر آپ کشمیر میں اسمبلی انتخابات پر عوامی سروے کروائیں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ 80 فیصد عوام انتخابات کے حق میں نہیں ہے۔ خیال رہے کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہ کروائے جانے پر کشمیر کی سیاسی پارٹیاں بی جے پی پر نکتہ چینی کرتی ہیں اور الزام عائد کرتی ہیں کہ بی جے پی کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے سے ڈرتی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکر ناگ جھڑپ: لاپتہ فوجی اہکار کی لاش برآمد

Next Post

کوکرناگ جھڑپ میں عزیر خان سمیت دو جنگجو مارے گئے : وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

کوکرناگ جھڑپ میں عزیر خان سمیت دو جنگجو مارے گئے : وجے کمار

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پیش

لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل پیش

شوپیان میں خاتون بھتہ خور گرفتار : پولیس

شوپیان میں خاتون بھتہ خور گرفتار : پولیس

بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

بھارت نے کنیڈا کے الزامات کو مسترد کر دیا

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »