• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار، لاکھوں روپیوں کا مال مسروقہ بر آمد:پولیس

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار، لاکھوں روپیوں کا مال مسروقہ بر آمد:پولیس

by امت ڈیسک
28/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، پولیس نے جنوبی ضلع کولگام میں چوروں کے ایک گینگ کو 24 گھنٹوں کے اندر ہی بے نقاب کرکے 7 چوروں کو گرفتار کرکے کم سے کم 10 سے 12 لاکھ روپیے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ چوری کی وارداتوں کے متعلق کئی شکایتیں موصول ہونے پر متعقلہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے ان وارداتوں میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز غلام محمد بٹ کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ایک ایان شمیم ولد محمد شمیم حلوائی ساکن بجنور یو پی حال رنگریز پورہ کولگام کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا: ‘دوران پوچھ تاچھ اس نے انکشاف کیا کہ اس نے یہ جرم مزید 6 افراد جن کی شناخت شاہد شیخ ولد محمد جاسم شیخ ساکن دہلی حال سری نگر، فرمان احمد ولد حنیف انصاری ساکن بجنور یوپی، محمد عامر ولد محمد یاسین ساکن یو پی، مدثر حبیب ولد حبیب اللہ میر ساکن شالی پورہ سوپور، بہر عالم ولد منی احمد ساکن یو پی اور شبیر احمد بکر وال ولد مشتاق احمد بکروال (کمسن) کے بطور کی گئی، کے ساتھ مل کر انجام دیا’۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ ان تمام افراد کو پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا جہاں انہوں نے چوری کی کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم نے ان گرفتار شدگان کے انکشاف پر لاکھوں روپیے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریاں اور بر آمدگی متوقع ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایس پی راکیش بلوال کو منی پور کیڈر واپس بھیجا گیا

Next Post

منوج سنہا واحد شخص ہے جو یہاں انتخابات نہیں چاہتے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

منوج سنہا واحد شخص ہے جو یہاں انتخابات نہیں چاہتے: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

لداخ ہِل ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات: کارگل میںاین سی،کانگریس مضبوط اتحاد کے سامنے بھاجپا کا کڑا امتحان

آفات کے سماجی و اقتصادی اثرات

آفات کے سماجی و اقتصادی اثرات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »