• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا کا پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں آٹھ لیڈران کے خلاف نوٹس جاری

بھاجپا کا پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں آٹھ لیڈران کے خلاف نوٹس جاری

by امت ڈیسک
29/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے پیش نظر بھارتیہ جانتا پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے جماعت کے آٹھ کشمیری لیڈران کو نوٹس جاری کی ہے۔

سنیل سیٹھی کی سربراہی میں بی جے پی کی ڈسپلنری کمیٹی نے جموں وکشمیر پارٹی ترجمان الطاف ٹھاکر، علی محمد میر، جی ایم میر، آصف مسعودی، عرف راجا، انوار خان، منظور بٹ اور بلال پرّے کو پارٹی مخالف سرگرموں کے سلسلے میں نوٹس بیجھی ہے۔

جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ "صوفی یوسف کے خلاف ڈسپلنری کی انکوائری کرتے ہوئے ڈسپلنری کمیٹی کے نوٹس میں آیا کہ آپ میں سے ہر ایک کے خلاف پارٹی میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات کے ثبوت سامنے آئے ہیں۔”

نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ”آپ کی سرگرمیوں سے پارٹی قیادت میں عدم اعتماد کا احساس پیدا ہوا ہے۔ پارٹی میں آپ کی پوزیشن اور آپ کی ماضی کی شراکت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسپلنری کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کو طرز عمل پر غیر مشروط معافی مانگنے کا ایک موقع دیا جائے گا اور آئندہ ایسی کسی بھی سرگرمی کو دوبارہ نہ کرنے کی صورت میں ڈسپلنری کمیٹی آپ کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع کرے گی۔ جس کی وجہ سے آپ کو پارٹی کے آفیشل عہدوں سے ہٹایا جا سکتا ہے اور یہاں تک کہ نظم و ضبط کے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں بنیادی رکنیت سے بھی آپ کو خارج کیا جاسکتا ہے۔

کمیٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب یہ آٹھ لیڈران غیر مشروط معافی نامہ ایک ہفتے میں پیش کرتے ہیں تو وہ پارٹی کے ریاستی صدر کو مزید کاروائی کے لئے بھیج دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 11 ستمبر کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر یونٹ نے پارٹی کے سینئر لیڈر و نائب صدر صوفی یوسف کو مبینہ طور پر پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا تھا۔ نوٹس میں صوفی یوسف کو سات دنوں کے اندر جواب دینے کا حکم دیا گیا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں مذہبی جوش کے ساتھ میلاد کی تقاریب کا اہتمام

Next Post

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ ہر ایک کیلئے نمونہ حیات: میرواعظ محمد عمر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ ہر ایک کیلئے نمونہ حیات: میرواعظ محمد عمر فاروق

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ ہر ایک کیلئے نمونہ حیات: میرواعظ محمد عمر فاروق

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمرعبداللہ

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمرعبداللہ

جموں و کشمیر پولیس کے 28 افسران آئی پی ایس میں شامل

جموں و کشمیر پولیس کے 28 افسران آئی پی ایس میں شامل

طوفانی بارشوں سے نیویارک ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ

طوفانی بارشوں سے نیویارک ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ

زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے انسانی صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں: تحقیق

زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے انسانی صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں: تحقیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »