• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمرعبداللہ

عید میلادالنبی (ص)کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے:عمرعبداللہ

by امت ڈیسک
29/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی(ص)کی تقریب سعید کے موقعے پر آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور نمازِ جمعہ بھی ادا کی۔ انہوں نے جموں وکشمیر مکمل امن و امان، عالم اسلام کی سربلندی، عالم انسانیت کی بقا، لوگوں کی خوشحالی و ترقی کے علاوہ دفعہ370کے معاملے میں سپریم کورٹ سے جموں وکشمیر کے عوام کے حق میں فیصلہ آنے کیلئے دعا کی۔ ان کے ہمراہ پارٹی کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور صلح کار مدثر شاہ میری بھی تھے۔نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد عمر عبداللہ بھی ہزاروں عاشقانِ رسول سمیت موئے پاک آنحضورﷺکے دیدار سے فیض حاصل کیا۔

دریں اثناء وہاں موجودہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے عمر عبداللہ نے حکومت کی طرف سے عید میلاد النبیﷺکی تعطیل ایک روز قبل دیئے جانے کو سمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو یہاں کے عوام کے احساسات اور جذبات کی ذرا سی بھی قدر نہیں۔اگر کسی بڑے دن کی تعطیل ایک روز قبل دینا اتنا ہی آسان ہے، تو پھر حکومت دیوالی کی چھٹی ایک روز قبل دیکر دکھائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعطیل کا فیصلہ ایک روز قبل کرکے یہاں کے عوام کے دل مجروح کئے ہیں۔

الیکشن کے انعقاد سے متعلق پوچھے گئے ایک اور سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ جب ان لوگوں (بھاجپا) میں تھوڑی سی ہمت آئے گی تب یہ لوگ یہاں الیکشن کرائیں گے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ ہر ایک کیلئے نمونہ حیات: میرواعظ محمد عمر فاروق

Next Post

جموں و کشمیر پولیس کے 28 افسران آئی پی ایس میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر پولیس کے 28 افسران آئی پی ایس میں شامل

جموں و کشمیر پولیس کے 28 افسران آئی پی ایس میں شامل

طوفانی بارشوں سے نیویارک ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ

طوفانی بارشوں سے نیویارک ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ

زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے انسانی صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں: تحقیق

زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے انسانی صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں: تحقیق

یورپ کے ایک ہزار سالہ پرانے ملک کے امیر ترین بادشاہ کی دولت کتنی ہے؟

یورپ کے ایک ہزار سالہ پرانے ملک کے امیر ترین بادشاہ کی دولت کتنی ہے؟

بھیک مانگنے کی خاطر سعودی عرب جانے والے خاندان کے 16 افراد گرفتار

بھیک مانگنے کی خاطر سعودی عرب جانے والے خاندان کے 16 افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »