• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھیک مانگنے کی خاطر سعودی عرب جانے والے خاندان کے 16 افراد گرفتار

بھیک مانگنے کی خاطر سعودی عرب جانے والے خاندان کے 16 افراد گرفتار

by امت ڈیسک
30/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لاہور) پاکستانی حکام نے عمرہ ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والی فیملی کے 16 افراد کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر خالد انیس کے حوالے سے جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ملتان سے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والی ایک فیملی سے شک کی بنیاد پر پوچھ گچھ کی گئی تو دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ پوری فیملی بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جا رہی تھی۔

دوران تفتیش فیملی نے بتایا کہ تین ایجنٹوں نے سعودی عرب میں ہماری رہائش کے انتظامات کیے تھے، بھیک میں ملنے والی آدھی رقم ہم نے ایجنٹوں کو دینا تھی۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کا کہنا ہے کہ 11 خواتین، پانچ مردوں اور ایک بچے کو حراست میں لیا گیا ہے، متعلقہ فیملی کے تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل سیکرٹری اوور سیز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بھی بیان دیا تھا کہ بیرون ملک جتنے بھکاری گرفتار ہوتے ہیں ان میں 90 فیصد پاکستانی ہوتے ہیں، دنیا میں سب سے زیادہ بھکاری پاکستان سے بیرون ملک جاتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یورپ کے ایک ہزار سالہ پرانے ملک کے امیر ترین بادشاہ کی دولت کتنی ہے؟

Next Post

بونیار اوڑی میں پولیس اہلکار سمیت دو منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
بونیار اوڑی میں پولیس اہلکار سمیت دو منشیات فروش گرفتار

بونیار اوڑی میں پولیس اہلکار سمیت دو منشیات فروش گرفتار

ترال میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹنٹوں کے ٹھکانے کو کیا تباہ

ترال میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹنٹوں کے ٹھکانے کو کیا تباہ

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

کپواڑہ میں سرحد پر دو درانداز مارے گئے : پولیس

ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

ہل کا نشان لداخ سے جلد جانے والا نہیں : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »