• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے انسانی صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں: تحقیق

زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے انسانی صحت پر تباہ کن اثرات مرتب ہوتے ہیں: تحقیق

by امت ڈیسک
30/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ٹوکیو) ہم میں سے بہت سے لوگ طویل عرصے تک بیٹھتے ہیں، چاہے دفتر میں ہو یا گھر زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

JAMA میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ کام پر اور گھر پر زیادہ دیر تک بیٹھے رہتے ہیں ان میں کم بیٹھنے والوں کی نسبت ڈیمنشیا ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

محققین جنہوں نے برطانیہ کے بائیو بینک کے ڈیٹا کا استعمال کیا جو کہ لاکھوں برطانویوں کی زندگیوں، صحت اور اموات کے اعداد و شمار کا ایک بڑا ذخیرہ ہے نتیجہ اخذ کیا کہ طویل عرصے تک بیٹھنے کے منفی اثرات بہت مضبوط ہو سکتے ہیں۔

حیران کن امر یہ ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے والے افراد کو بھی زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر وہ دن میں زیادہ تر بیٹھتے ہیں۔

اس تناظر میں بوسٹن یونیورسٹی میں نیورو سائنس کے پروفیسر اینڈریو بڈسن اور کتاب "سیون اسٹیپس ٹو لائف” کے مصنف نے واشنگٹن پوسٹ کو وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس تحقیق میں جس میں 60 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 49,841 مرد و خواتین شامل تھے سے ظاہر ہوا کہ اگر مرد اور عورتیں دن میں کم از کم 10 گھنٹے بیٹھتی ہیں تو ان میں اگلے سات سالوں میں ان کے ڈیمنشیا ہونے کا خطرہ 8 فیصد زیادہ ہو سکتا ہے۔

کم از کم 12 گھنٹے بیٹھے رہنے والے لوگوں کے لیے ڈیمنشیا کا خطرہ 63 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔

اس کے علاوہ محققین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر بیٹھےرہنے والے لوگوں کو ورزش کا بھی کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ 10 گھنٹے یا اس سے زیادہ بیٹھنے والوں کو ڈیمنشیا کا خطرہ رہتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

طوفانی بارشوں سے نیویارک ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ

Next Post

یورپ کے ایک ہزار سالہ پرانے ملک کے امیر ترین بادشاہ کی دولت کتنی ہے؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
یورپ کے ایک ہزار سالہ پرانے ملک کے امیر ترین بادشاہ کی دولت کتنی ہے؟

یورپ کے ایک ہزار سالہ پرانے ملک کے امیر ترین بادشاہ کی دولت کتنی ہے؟

بھیک مانگنے کی خاطر سعودی عرب جانے والے خاندان کے 16 افراد گرفتار

بھیک مانگنے کی خاطر سعودی عرب جانے والے خاندان کے 16 افراد گرفتار

بونیار اوڑی میں پولیس اہلکار سمیت دو منشیات فروش گرفتار

بونیار اوڑی میں پولیس اہلکار سمیت دو منشیات فروش گرفتار

ترال میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹنٹوں کے ٹھکانے کو کیا تباہ

ترال میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹنٹوں کے ٹھکانے کو کیا تباہ

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »