• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس کا پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

by امت ڈیسک
20/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ)  پولیس نے ضلع پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے اُن کی تحویل سے قابل اعتراض مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’55 آرآر، 182 بٹالین سی آر پی ایف اور پلوامہ پولیس نے ممنوع تنظیم جیش سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کیا ہے‘۔ انہوں نے گرفتار اعانت کاروں کی شناخت ’عمر رمضان ولد محمد رمضان وانی ساکن برابنڈنہ اور جاوید احمد ملہ ولد علی محمد ساکن کھلن کے بطور کی ہے‘۔ ترجمان کے مطابق گرفتا رشدگان کے قبضے سے قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شدہ اعانت کار ضلع میں سرگرم جنگجووں کو منطقی مدد فراہم کر رہے تھے ۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ اعانت کار کالعدم تنظیم جیش کے کمانڈروں سے رابطے میں تھے اور وہ اسلحہ و گولہ بارود کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے میں بھی ملوث رہے ہیں۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

Pulwama Police arrested 02 terrorist associates of JeM outfit with assistance of 55 RR & 182 Bn.CRPF. Incriminating material and Ammunition recovered from their possession. Case under relevant sections of law has been registered at PS Litter. @JmuKmrPolice

— Pulwama Police (@ssppul) December 20, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

Next Post

بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
گرڈ اسٹیشنوں کی مبینہ نجکاری کے خلاف پی ڈی ڈی ملازمین کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری

بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو 'تقسیم انگیز' دیاقرار

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »