• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

by امت ڈیسک
20/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر روندر رینہ نے حد بندی کمیشن کی جانب سے ایسو سی ایٹ ممبران کو پیش کئے گئے معروضی دستاویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن نے جموں کشمیر کے سبھی علاقوں کے لوگوں کے جذبات و احساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی رپورٹ ترتیب دی ہے۔ روندر رینہ  نے بتایا کہ کمیشن نے سب کو برابری کی بنیاد پر انصا ف فراہم کیا ہے۔ ان باتوں کو اظہار روندر رینہ نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیر کے روز حد بندی کمیشن نے ایسو سی ایٹ ممبران کو معروضی دستاویز فراہم کیا اور جو موٹا موٹا خاکہ ہمارے سامنے آیا اُس سے یہ عیاں ہوتا ہے کہ کمیشن نے سبھی خطوں کے لوگوں کے جذبات و احساسات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی اسمبلی نشستیں بڑھائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس رپورٹ سے علاقائی توازن کو بھی برقرار رکھا گیا ہے۔ روندر رینہ نے بتایا کہ پچھلے ستر برسوں سے جموں کے لوگ اپنے حقوق کی خاطر آواز بلند کررہے تھے اور آج اُنہیں اس کا پھل مل گیا ہے۔ موصوف صدر نے بتایا کہ الگ الگ سیاسی پارٹیوں نے چناواور حد بندی کمیشن کے ممبران کے ساتھ ملاقات کی اور اُنہیں اسمبلی نشستوں میں اضافہ کرنے کے بارے میں مکمل جانکاری فراہم کی ۔ انہوں نے بتایا کہ اس بار حد بندی کمیشن نے سبھی علاقوں کے لوگوں کا خیال رکھا ہے۔ اُن کے مطابق اگر چہ ابھی حتمی رپورٹ نہیں آئی ہے لیکن جو رپورٹ ہمارے سامنے آئی اُس سے لگتا ہے کہ کمیشن نے لوگوں کی جانب سے پیش کی گئی آرا اور اعدودوشمار کا بھی خاص خیال رکھا ہے۔ بھاجپا ریاستی یونٹ کے صدر نے بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سب کو برابری کی بنیاد پر انصاف ملے ۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کے لیڈر ایک محلے کی بات کرتے ہیں لیکن اُنہیں سبھی اضلاع کی بات کرنی چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حدبندی کمیشن کی مجوزہ سفارشات: جموں وکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے یکسر مسترد

Next Post

پولیس کا پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پولیس کا پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

گرڈ اسٹیشنوں کی مبینہ نجکاری کے خلاف پی ڈی ڈی ملازمین کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری

بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو 'تقسیم انگیز' دیاقرار

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »