• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیرؤن ضبط، دو گرفتار: پولیس

بانہال میں گاڑی سے 30 کلو ہیرؤن ضبط، دو گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
01/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
رامبن:جموں وکشمیر پولیس نے ضلع رامبن کے بانہال علاقے میں کشمیر سے پنجاب کی طرف جانے والی ایک نجی گاڑی سے ایک سو کروڑ روپیہ مالیت کی 30کلو ہیرؤن برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی سرینگر جموں شاہراہ پر ریلوے چوک بانہال کے نزدیک جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں نے ایک نجی گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لی جس دوران گاڑی سے 30کلو ہیرؤن جس کی مالیت ایک سو کروڑ روپیہ ہے کو برآمد کیا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی میں سوار دو افراد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا اور ان سے پولیس کے سینئر آفیسران تفتیش کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے اسمگل کی جانے والی ہیرؤن کو شمالی کشمیر سے پنجاب منتقل کیا جارہا تھا۔معلوم ہوا ہے کہ تحقیقات بڑے پیمانے پر شروع کی گئی ہے اور اس ضمن میں مزید گرفتاریاں متوقع ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل انسداد منشیات ٹاسک فورس (اے این ٹی ایف) نے سرینگر کے گنگ بگ علاقے میں کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے لگ بھگ کروڑوں روپیے مالیت کی 3.5 ہیراؤن جیسا مواد برآمد کی ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گرفتار شدہ پولیس افسر شیخ عادل نوکری سے معطل

Next Post

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

حکومت کو گاندھی ملک کے باہر یاد آتا ہے:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »