• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
02/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ (جموں کشمیر) :جموں وکشمیر و پولیس نے شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں ایک شخص کو اپنی ہی 19 سالہ بیٹی کے ساتھ مبینہ طور زیادتی کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے اس حوالہ سے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’پولیس اسٹیشن کریری کو ایک لڑکی کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ اس کے باپ نے اس کے ساتھ دست درازی کی، اور بعد میں فرار ہوا۔‘‘ بیان میں ملزم کی شناخت محمد رفیق موچی ولد عبد الجبار موچی ساکنہ کلنترہ پائین، کریری کے طور پر کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ ’’شکایت موصول ہونے پر اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔‘‘ پولیس نے مزید کہا کہ ’’پولیس نے تمام تکنیکی و انسانی وسائل کو بروئے کار لاکر اور سخت کاوشوں کے بعد مجرم کو تلاش کرکے گرفتار کر لیا۔‘‘ پولیس بیان کے مطابق لڑکی کی طبی جانچ کی گئی اور اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس طرح کے واقعات، جن میں قریبی رشتہ داروں کی جانب سے خاتونی رشتہ داروں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات پر عوامی حلقوں میں گہری تشویش پائی جا رہی ہے۔ ادھر، پولیس نے عوامی حلقوں سے جرائم سے متعلق کسی بھی معلومات کو پولیس تک وقت پر پہنچانے کی تلقین کی ہے تاکہ ضروری کارروائی عمل میں لاکر مجرم / ملزم کو پکڑ کر معاشرے سے جرائم کو پاک و صاف بنایا جا سکے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مجھے لیفٹیننٹ گورنر بننے کا کوئی شوق نہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کیلئے آیا ہوں:آزاد

Next Post

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

حکومت کو گاندھی ملک کے باہر یاد آتا ہے:عمر عبداللہ

وادی میں 8 اکتوبر تک موسم خوشگوار

وادی میں 8 اکتوبر تک موسم خوشگوار

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »