• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
02/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کی جانب سے آج شیر کشمیر بھون جموں میں گاندھی جینتی کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں آنجہانی موہن داس کرم چند گاندھی کو 154 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔تقریب کی صدارت صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کی، جس میں معاون جنرل سکریٹری اجے سدھوترا، صوبائی صدر ایڈوکیٹ رتن لعل گپتا، اعجاز جان، چودھری سریندر، ستونت کور ڈوگرہ، بابو رام پال، شیخ بشیر احمد، سردار ہربن سنگھ اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ گاندھی جی کی اَن تھک کوششوں اور قربانیوں کی بدولت ہی ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا۔انہوں نے کہا کہ آنجہانی گاندھی جی ہمیشہ عدم تشدد کے حامی رہے اور تشدد کیخلاف رہے۔ انہوں نے ذات پات، اونچ نیچ کیخلاف تحریک شروع کی اور ہمیشہ آئین اور جمہوریت کی بالادستی کے وکیل رہے۔

انہوں نے کہا کہ گاندھی جی کے مشن کو اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ ملک میں فرقہ پرستی کے بڑھتے ہوئے رجحان سے اقلیتوں اور پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والی آبادی عدم تحفظ کا شکار ہوگئی ہے جو ملک کی آزادی اور سالمیت کیلئے باعث تشویش ہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ملک کے بٹوارے کے وقت جب چہار سو خون کی ندیاں بہائی جارہی تھیں گاندھی جی کو اُس وقت بھی کشمیر میں بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی کرن نظر آئی۔ اس موقعے پر سابق وزیر اعظم ہند آنجہانی لال بہادر شاتری کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔(یو این آئی )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں 8 اکتوبر تک موسم خوشگوار

Next Post

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

’ون نیشن ون الیکشن‘ پر حتمی فیصلہ لینے سے قبل سبھی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی: غلام نبی آزاد

راجوری میں سکیورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ جاری

راجوری میں سکیورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ جاری

نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »