• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

بھاجپا الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے : وقار رسول وانی

by امت ڈیسک
02/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
جموں: جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے سے ڈر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں جب بھی الیکشن ہوں گے تو ان میں کانگریس کی صد فیصد کامیابی یقینی ہے۔
موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘بی جے پی چنائو کرانے سے ڈر رہی ہے کیونکہ ان کو اپنی ایجنسیوں نے رپورٹ دی ہے کہ وہ دونوں کشمیر میں بھی اور جموں میں بھی ہاریں گے’۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھی جموں وکشمیر میں چنائو ہوں گے چاہے وہ اسمبلی کے ہوں یا پنچایت کے ہوں کانگریس ان میں صد فیصد کامیابی حاصل کرے گی۔

وقار رسول نے کہا کہ آج گاندھی جینتی کے موقع پر ہم نے گاندھی جی اور لال بہادر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے کہا: ‘ہم آج کے دن یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ سب مل جل کر رہیں سیکولرزم کی بنیاد پر ہی ملک آزاد ہوا ہے 70 برسوں تک گاندھی جی اور ان کے ساتھیوں نے آزادی کی جنگ لڑی ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘جب گذشتہ برسوں کے دوران ملک کے لوگ مل جل کر رہے تو ہمارا ملک دنیا کی بڑی معاشی اور فوجی طاقت بن گیا’۔
مسٹر وانی نے کہا کہ کانگریس گاندھی جی کے دکھائے ہوئے راستے پر چلے سیکورلزم کو زندہ رکھے گی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور جنسی زیادتی کرنے والا شخص گرفتار : پولیس

Next Post

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

باپو نے چرخے کو برطانوی حکومت کے خلاف موثر ہتھیار کے بطور استعمال کیا: منوج سنہا

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

حکومت کو گاندھی ملک کے باہر یاد آتا ہے:عمر عبداللہ

وادی میں 8 اکتوبر تک موسم خوشگوار

وادی میں 8 اکتوبر تک موسم خوشگوار

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »