• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

جموں وکشمیر پولیس لوگوں کے دل و دماغ سے ڈر کم کرنے کیلئے کوشاں:اسپیشل ڈی جی سی آئی ڈی

by امت ڈیسک
02/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر پولیس کے اسپیشل ڈائریکٹر جنرل (سی آئی ڈی) آر آر سیوان کا کہنا ہے کہ پولیس عام لوگوں کے دل و دماغ سے خوف وڈر کو کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کے لئے اور عوام کے ساتھ ایک منظم دشمن کے خلاف برسر پیکار ہے۔

موصوف اسپیشل ڈائریکٹر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے منعقدہ بڑے میگا میراتھن کے موقعہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ‘جموں وکشمیر پولیس ایک ایسی فورس ہے جو ایک ایسے منظم دشمن جو باہر سے طاقت بٹورتا ہے اور اندرونی طور پر مضبوط ہونے کی کوشش کرتا ہے،کے خلاف عوام کے لئے اور عوام کے ساتھ لڑ رہی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘کچھ لوگ، جو تشدد کو فروغ دیتے ہیں، کے خلاف لڑنے کے لئے خاص بہادری کا ہونا ضروری ہے جس سے جموں وکشمیر پولیس سرشار ہے’۔انہوں نے کہا کہ ‘ہم یہ جنگ خاموشی سے دور گاؤں میں رہنے والے ایک شخص، چھوٹے سرکاری ملازم، صحافی، وکیل، خطیب کے لئے لڑ رہے ہیں’۔آر آر سیوان نے کہا کہ گاندھی جی نے ہمیشہ عدم تشدد کو فروغ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘ہمیں امن پسند لوگوں اور ان لوگوں جن کا مقصد تشدد ہے، کے درمیان فرق کرنا ہوگا’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘لہذا ہماری جنگ ان لوگوں کے خلاف ہے جو تشدد کو فروغ دے رہے ہیں ہماری جنگ عام لوگوں کے لئے ہے اور ہماری کوشش لوگوں کےدل و دماغ سے ڈر کو کم کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: فاروق عبداللہ

Next Post

’ون نیشن ون الیکشن‘ پر حتمی فیصلہ لینے سے قبل سبھی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

’ون نیشن ون الیکشن‘ پر حتمی فیصلہ لینے سے قبل سبھی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی: غلام نبی آزاد

راجوری میں سکیورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ جاری

راجوری میں سکیورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین جھڑپ جاری

نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

نیوز کلک سے منسلک تیس مقامات پر چھاپے، محبوبہ مفتی کی تنقید

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

ناری شکتی کو بااختیار بناناجموں کشمیر انتظامیہ کی اولین ترجیح : ایل جی

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

لالچوک میں بھیڑ جمع ہونا پُر امن ماحول کی عکاس ہے: آئی جی سی آر پی ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »