• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گرڈ اسٹیشنوں کی مبینہ نجکاری کے خلاف پی ڈی ڈی ملازمین کی ہڑتال دوسرے دن بھی جاری

بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

by امت ڈیسک
21/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) احتجاج کرنے والے بجلی ملازمین اور حکومت کے درمیان سوموار کی شام دیر رات تک بات چیت جاری رہی جسکے بعد احتجاج پر بیٹھے بجلی ملازمین نے احتجاج ختم کرنے کا آج علان کیا۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس جموں زون مکیش سنگھ، ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنگر اور ایم ڈی جے پی ڈی سی ایل نے حکومت کی نمائندگی کی۔ شام تقریبا ً12 بجے تک احتجاجی ملازمین کے ساتھ بات چیت جاری رہی۔ کنوینر پاور ایمپلائز اینڈ انجینئرز کوآرڈینیشن کمیٹی سچن ٹِکو سماجی رابطہ ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے احتجاج پر بیٹھے حامی ملازمین کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”اب ہماری مانگیں مان لی گئی ہیں جو پارے جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ ساتھ ہماری جیت ہیں۔” انہوں نے کہا کہ” ملازمین کو بھی بہت حقیقی شکایات تھی جو اب سرکار نے مان لی لہذا آپ احتجاج ختم کرنے کا موقع آچکا ہیں اور کام کاج شرع کرنا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس کا پلوامہ میں دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

Next Post

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو ‘تقسیم انگیز’ دیاقرار

گپکار الائنس کی جموں میں میٹنگ، حد بندی کمیشن کی رپورٹ کو 'تقسیم انگیز' دیاقرار

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

صورہ سرینگر میں فورسز کے ناکہ پارٹی پر جنگجووں کی فائرنگ

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کےسابق سربراہ کی ایرانی جنرل کے قتل میں کردار کی تصدیق

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمۂ موسمیات کی ایڈوائزری، 27 اور 28 دسمبر کے درمیان وادی کشمیر میں وسیع پیمانے پر برف باری کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »