• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں ایک چوکی پر ممکنہ گرینیڈ حادثے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

راجوری میں ایک چوکی پر ممکنہ گرینیڈ حادثے میں ایک فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
06/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری:سرحدی ضلع راجوری کےسب ڈویزن تھنہ منڈی میں تعینات 48 آر آر کےکیمپ میں ایک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں گرنیڈ پھٹنے سے ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے ۔ یہ واقعہ راجوری سیکٹر میں ایک آرمی چوکی پر پیش آیاہے، جس میں ایک فوجی اہلکار ذخمی ہوا ہے۔ زخمی اہلکار کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے آرمی اسپتال منتعقل کیاگیا ہے۔ ابتدائی علاج کے بعد فوجی اہلکار کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

فوج نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے، تاکہ اس حادثے کا پتہ لگایا جا سکے جس کی وجہ سے یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ۔فوج کےاعلی آفیسران بھی موقہ پر پہنچ کر اس حادثےکےمتعلق جانکاری حاصل کررہے ہیں کہ کس وجہ سےیہ حادثہ پیش آیا اور آئنندہ پھر سے ایسا ایسا ناخوش گوار واقہ پیش نہ آئے۔

وائٹ ناٹ کارپ نے ایکس پر جانکاری دیتے ہوئے لکھا کہ”05 اکتوبر 2023 کو راجوری سیکٹر میں ایک چوکی پر ممکنہ گرینیڈ حادثے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔ افسر کو نکالا گیا اور ابتدائی علاج کے بعد مستحکم ہے۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔”

حالانکہ راجوری میں گرینیڈ پھٹنے کا واقعہ ایک حادثہ بتایا جارہا ہے لیکن وادی کشمیر میں اس سے پہلے بھی کئی گرینیڈ دھماکے ہوئے ہیں جن میں عام شہریوں سمیت فوجی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ عسکریت پسند ان گرینیڈ حملوں میں عموما سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہیں۔ تاہم فوج کے مطابق وادی کشمیر میں پہلے کے مقابلے میں عسکریت پسندوں کی جانب سے گرینیڈ حملوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھینس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ’منگل سوتر‘ نگل لیا

Next Post

عاقب رینزو پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
عاقب رینزو پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

عاقب رینزو پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف فوسے کے نام

ادب کا نوبل انعام ناروے کے مصنف فوسے کے نام

نوکریاں دینے کے بجائے یہ لوگ نوکریوں سے نکال رہے ہیں، محبوبہ مفتی

نوکریاں دینے کے بجائے یہ لوگ نوکریوں سے نکال رہے ہیں، محبوبہ مفتی

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انتقال

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »