• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا سرینگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
22/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس نےسرینگر کی پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ’ہماری مانگیں پوری کرو‘ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی سرپنچ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ عوام کو توقعات وابستہ ہیں لیکن متعلقہ حکام کی عدم توجہی کے باعث ہم ان توقعات پر پورے نہیں اتر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر میدان میں اترے جب عوام کا کوئی پوچھنے والا نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے تھے کہ عوام کے دکھ درد کو دور کر سکیں لیکن ہم ایسا نہیں کر پا رہے ہیں کیونکہ متعلقہ حکام ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے کام رکے پڑے ہیں۔ ایک اور احتجاجی نے کہا کہ ملک کی باقی تمام ریاستوں میں سرپنچوں کو اپنا وقار ہے لیکن یہاں ہمیں نظر انداز کیا جا رہا ہے جبکہ ڈی ڈی سی ممبروں کے ساتھ تعاون کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف محکموں کو رکے پڑے ہمارے کاموں کو منظوری دی جانی چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محکمۂ موسمیات کی ایڈوائزری، 27 اور 28 دسمبر کے درمیان وادی کشمیر میں وسیع پیمانے پر برف باری کا امکان

Next Post

جموں کو حق ملنے سے پی اے جی ڈی کے لیڈروں کو تکلیف ہوئی: رویندر رینہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

جموں کو حق ملنے سے پی اے جی ڈی کے لیڈروں کو تکلیف ہوئی: رویندر رینہ

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی کا جموں میں عوامی جلسہ سے خطاب

دفعہ 370 کی بحالی کی خاطر جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیر: محبوبہ مفتی کا جموں میں عوامی جلسہ سے خطاب

نوا کدل سرینگر میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں 42 سالہ شہری از جان

نوا کدل سرینگر میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں 42 سالہ شہری از جان

بجبہاڑہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اے ایس آئی ہلاک

بجبہاڑہ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اے ایس آئی ہلاک

ترک معیشت کو سنبھالنے کے لیے طیب اردوان کا فیصلہ کتنا اچھا؟ کتنا بُرا؟

ترک معیشت کو سنبھالنے کے لیے طیب اردوان کا فیصلہ کتنا اچھا؟ کتنا بُرا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »