• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنٹرل جیل سرینگر اور کوٹ بلوال جیل کی سیکورٹی تبدیل

سنٹرل جیل سرینگر اور کوٹ بلوال جیل کی سیکورٹی تبدیل

by امت ڈیسک
09/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سرینگر سینٹرل جیل اور کوٹ بھلوال سینٹرل جیل کی سکیورٹی 9 اکتوبر سے سی آئی ایس ایف کے ہاتھ میں ہوگی۔ پہلے ان کی حفاظت کی ذمہ داری سی آر پی ایف کے پاس تھی۔ اب داخلی سلامتی کی کمان سی آر پی ایف کو سونپنے کا امکان ہے۔ اس سے قبل جموں اور سری نگر کے ہوائی اڈوں کی سکیورٹی بھی سی آئی ایس ایف کو دی گئی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ کے حکم پر جیلوں کی سکیورٹی سی آئی ایس ایف کو دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرونی ریاستوں سے سی آئی ایس ایف کمپنیاں بڑے پیمانے پر جموں پہنچی ہیں۔ اس سے قبل انہیں مذکورہ دونوں جیلوں میں تعینات کیا گیا تھا۔ اس کے بعد دیگر جیلوں کی ذمہ داری سونپی گئی۔ سی آئی ایس ایف کی سروے ٹیم بھی جموں میں ہے، جو ہر جیل کا معائنہ کر رہی ہے۔ اس کے بعد ضرورت کے مطابق سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

مرکزی وزارت داخلہ کے حکم پر جیلوں کی سکیورٹی سی آئی ایس ایف کو دی گئی ہے۔ کوٹ بھلوال جیل کے سپرنٹنڈنٹ وریندر بھٹ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے سی آر پی ایف کی سکیورٹی تھی۔ اب سی آئی ایس ایف کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سی آئی ایس ایف خاص طور پر جیلوں اور ہوائی اڈوں جیسی جگہوں پر تعینات ہے۔ سی آر پی ایف اندرونی سلامتی کے لیے ہے۔

جموں و کشمیر کی سری نگر اور کوٹ بھلوال کی جیلیں انتہائی حساس ہیں۔ جہاں بہت سے عسکریت پسند قید ہیں. کوٹ بھلوال میں تقریباً 900 اور سرینگر سینٹرل جیل میں 500 قیدی ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر جیلوں میں تقریباً پانچ ہزار قیدی بند ہیں۔ تاہم جیلوں میں قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش صرف 3500 ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرگل چناو : این سی کانگریس اتحاد فاتح، بھاجپا کو شکست

Next Post

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

کشمیر میں 10 اکتوبر کی دوپہر تک برف و باراں کی پیشگوئی

کشمیر میں 10 اکتوبر کی دوپہر تک برف و باراں کی پیشگوئی

سوپور میں تاجر کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

سوپور میں تاجر کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

پاکستانی قرارداد کو بھارت کی تائید، اقوام متحدہ میں مذہبی منافرت کے خلاف رزولوشن منظور

اسرائیل فلسطین پر یواین اجلاس بے نتیجہ ختم، امریکی کوشش ناکام

اگر نیشنل کانفرنس کمزور نہ ہوتی تو 5اگست ممکن نہ تھا:عمر عبداللہ

کرگل نتائج کے بعد اسمبلی چناو کرانے کی کوئی امید نہیں : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »