• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

بی جے پی جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے سے ڈرتی ہیں:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
09/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

اننت ناگ: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ جس طرح لداخ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہار کا سامنا کرنا پڑا یہ بی جے پی کے لیے ایک سبق ہے۔ بتادیں کہ بی جے پی کو این سی اور کانگریس اتحاد نے کرگل ہل ڈویلپمنٹ انتخابات میں زبردست شکست دی ہے۔محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار اننت ناگ میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔

دراصل محبوبہ مفتی پیر کے روز اننت ناگ قاضی نثار کے گھر جا کر تعزیت پرسی کے لیے آئی ہوئی تھی۔ بعد میں انہوں نے وتریگام وانی ہامہ علاقہ میں نامعلوم بندوق برادروں کی جانب سے 17 سالہ نوجوان ساحل بشیر کو ہلاک کرنے پر ان کے گھر جا کر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔انہوں نے کہا کہ کرگل کے انتخابات اس بات کی عکاسی کرتا ہیں ہے کہ اب بھارتیہ جنتا پارٹی کو نکارتے کا وقت آگیا ہیں۔ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کے سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی جموں کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے سے ڈرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب الیکشن کی بات آتی ہے تب یہ لوگ سکیورٹی کا بہانہ کرکے اس کو ٹال رہے ہے اور جب ان کو دکھانا ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں سب ٹھیک ہیں تب یہ چھیک چھیک کے یہ کیہ رہے ہے جموں و کشمیر میں نارمیلسی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب جب اپوزیشن بی کے پی کے خلاف اکھاڑا ہوئی ہے، اب بی جے پی ڈر لگ رہا ہے کہ جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے میں ۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی کشمیر میں سکیورٹی اداروں کی چوک کی وجہ سی کوکرناگ میں فوجی کرنل آرمی میجر اور ڈی وائی ایس پی کے علاوہ کئی معصوم نوجوان مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس خون خرابے کو بند کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے بات چیت ہی ایک واحد راستہ ہے۔

فلسطین اسرائیل تنازعہ کے سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ اسرائیلی فوج کئی دہائیوں سے فلسطین پر ظلم کرتے آرہا ہیں، جس ظلم و ستم کا آج ان کو حماس نے جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم حماس کے حملے کی مذمت کرتے ہے لیکن جس طرح سے پوری دنیا اس وقت صرف حماس کے خلاف آواز اٹھا رہے ہے، ان کو اسرائیل کے حملوں کی بھی مذمت کرنی چاہیے جو وہ کئی سالوں سے فلسطینوں پر کر رہے ہے۔انہوں نے کہا کہ حماس کا اسرائیل پر حملہ سبھی طاقتور اور بڑے ملک کو سیکھنے کے لیے ایک سبق ہے کہ کسی پر بھی ظلم کرنے سے ایسا ہی ردعمل مل سکتا ہے اور اس کو روکنے کے لئے انہیں اپس میں بات چیت کرنی ہوگی”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرگل نتائج کے بعد اسمبلی چناو کرانے کی کوئی امید نہیں : عمر عبداللہ

Next Post

لداخ میں برفانی تودے کی زد میں آکر فوجی جوان ہلاک، تین دیگر لاپتہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
لداخ میں برفانی تودے کی زد میں آکر فوجی جوان ہلاک، تین دیگر لاپتہ

لداخ میں برفانی تودے کی زد میں آکر فوجی جوان ہلاک، تین دیگر لاپتہ

شوپیاں جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو مقامی عسکریت پسند مارے گئے؛ اے ڈی جی پی کشمیر

شوپیاں جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو مقامی عسکریت پسند مارے گئے؛ اے ڈی جی پی کشمیر

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ سڑک حادثہ میں خاتون ازجان، بائیک سوار زخمی

بانڈی پورہ کے لیکچرر پر طالبہ کا حجاب پھاڑنے کا الزام، کیس درج

بانڈی پورہ کے لیکچرر پر طالبہ کا حجاب پھاڑنے کا الزام، کیس درج

پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »