• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لداخ میں برفانی تودے کی زد میں آکر فوجی جوان ہلاک، تین دیگر لاپتہ

لداخ میں برفانی تودے کی زد میں آکر فوجی جوان ہلاک، تین دیگر لاپتہ

by امت ڈیسک
10/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: دفاعی ذرائع نے بتایا کہ لداخ میں ’مونٹ کن‘ کے نزدیک معمول کی تربیت کے دوران برفانی تودا گرآیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار برف کے نیچے دب گئے۔انہوں نے بتایا کہ فوج نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور ایک جوان کی لاش برآمد کی جبکہ تین ہنوز لاپتہ ہے جن کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خراب موسمی صورتحال اور برف و باراں کے بیچ لاپتہ اہلکاروں کو ڈھونڈنے میں دشواریاں بھی پیش آرہی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی تلاش کا کام شدو مد سے جاری ہے۔

بھارتی فوج کے افسر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ برفانی تودے کے وقت ہائی ایلٹیٹیوڈ وارفیئر اسکول (HAWS) اور آرمی ایڈونچر ونگ کے تقریباً 40 فوجیوں کا ایک گروپ ماؤنٹ کون (لداخ) کے قریب معمول کی تربیتی مشقوں میں مصروف تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس موسم کے دوران ایسی مشقیں معیاری ہیں اور ان کا مقصد ‘ٹرین دی ٹرینر’ کے تصور کے حصے کے طور پر ہائی ایلٹیٹیوڈ وار فیئر اسکول کے اہلکاروں کو کوہ پیمائی کی حقیقت پسندانہ تربیت فراہم کرنا ہے۔

فوجی افسر نے کہا کہ اس حادثہ کے بعد ریسکیو آپریش شروع کیا گیا، ریسکیو کے دوران ایک فوجی کی لاش برآمد کی گئی ہے اور فوجی کی شناخت آپریشن مکمل ہونے کے بعد منظر عام پر لائی جائے گی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ خراب موسم اور بھاری برف کے ڈھیر کے باوجود، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہے تاکہ پھنسے ہوئے فوجیوں کو ڈھونڈ نکالا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے سے ڈرتی ہیں:محبوبہ مفتی

Next Post

شوپیاں جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو مقامی عسکریت پسند مارے گئے؛ اے ڈی جی پی کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
شوپیاں جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو مقامی عسکریت پسند مارے گئے؛ اے ڈی جی پی کشمیر

شوپیاں جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو مقامی عسکریت پسند مارے گئے؛ اے ڈی جی پی کشمیر

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ سڑک حادثہ میں خاتون ازجان، بائیک سوار زخمی

بانڈی پورہ کے لیکچرر پر طالبہ کا حجاب پھاڑنے کا الزام، کیس درج

بانڈی پورہ کے لیکچرر پر طالبہ کا حجاب پھاڑنے کا الزام، کیس درج

پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

ہندوستان اسرائیل کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم

ہندوستان اسرائیل کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »