• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ کے لیکچرر پر طالبہ کا حجاب پھاڑنے کا الزام، کیس درج

بانڈی پورہ کے لیکچرر پر طالبہ کا حجاب پھاڑنے کا الزام، کیس درج

by امت ڈیسک
10/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: پولیس نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے ایک گورنمنٹ گرلز اسکول کے ایک لیکچرر کے خلاف اسکول کے احاطے میں ایک طالبہ کا حجاب پھاڑنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرلز ہائر سکینڈری اسکول بانڈی میں کام کر رہے ایک لیکچرر نے مبینہ طور پر ایک بارہویں جماعت کی طالبہ کا کلاس روم میں اس وقت حجاب پھاڑ ڈالا، جب وہ لیکچر دے رہے تھے۔بتایا جارہا ہے کہ طالبہ نے اگرچہ اس معاملے کو پرنسپل کی نوٹس میں لایا تھا تاہم کوئی خاطر خواں کارروائی نہ ہونے کے بعد طالبہ نے پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ سے رجوع کیا۔

وہیں طالبہ نے لیکچرر پر الزام لگایا کہ وہ اور دوسری طالبہ کو کچھ عرصے سے ہراساں کر رہا تھا لیکن آج اس نے حد کر دی اور زبردستی اس کا حجاب اتار دیا۔پولیس نے شکایت کے بعد مذکورہ لیکچرر کے خلاف POSCO کی کئی دفعات کے تحت ایف آئی آر 127/2023 درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ سڑک حادثہ میں خاتون ازجان، بائیک سوار زخمی

Next Post

پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

پلوامہ میں دارالعلوم این آئی اے کی سفارش پر منہدم

ہندوستان اسرائیل کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم

ہندوستان اسرائیل کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم

سری لنکا کو شکست: پاکستان نے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

سری لنکا کو شکست: پاکستان نے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی

صدر جمہوریہ سرینگر وارد

صدر جمہوریہ سرینگر وارد

اننت ناگ میں سڑک حادثہ :ایورویدک ڈاکٹر ازجان، سات دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »