• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result

اننت ناگ میں سڑک حادثہ :ایورویدک ڈاکٹر ازجان، سات دیگر زخمی

by امت ڈیسک
11/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ:جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں سڑک حادثہ کے دوران ایک آیورویدک ڈاکٹر ہلاک اور دیگر سات افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے دو کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ متعلقہ اہلکار نے کہا کہ اننت ناگ سڑک حادثہ میں آیورویدک ڈاکٹر کی موت ہوگئی ہے اور سات دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دراصل بدھ کے روز مسافر گاڑی ٹاٹا سومو جس کا زیر رجسٹریشن نمبر JK03B 1989 تھا، کوکرناگ کے ڈیسو سے وائلو علاقہ جاتے ہوئے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک سے پھسل کر پل سے نیچے گر گئی۔ حادثہ میں سومو میں سوار ایک شخص ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔

متوفی کی شناخت زلنگم کوکرناگ کے رہنے والے مشتاق احمد شاپو کے طور پر ہوئی ہے جو ایک آیورویدک ڈاکٹر ہے۔ حادثہ کے فوراً بعد زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ جنہیں بہتر علاج و معالجہ کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ پولیس کی ایک ٹیم حادثہ کی جگہ پر پہنچ گئی، اور حادثہ کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہاں قبل ازیں بھی کئی مرتبہ حادثات پیش آچکے ہیں۔ اور کئی افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صدر جمہوریہ سرینگر وارد

Next Post

صدر دروپدی مرمو کے دورے کے پیش نظر مجھے گھر میں نظر بند رکھا گیا: محبوبہ مفتی کا الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

صدر دروپدی مرمو کے دورے کے پیش نظر مجھے گھر میں نظر بند رکھا گیا: محبوبہ مفتی کا الزام

رویندر رینہ نے ساحل بشیر ڈار کے اہل خانہ سے تعزیت کیا

رویندر رینہ نے ساحل بشیر ڈار کے اہل خانہ سے تعزیت کیا

نوجوانوں کے امن کا راستہ اختیار کرنے میں قوم کی ترقی مضمر: دروپدی مرمو

نوجوانوں کے امن کا راستہ اختیار کرنے میں قوم کی ترقی مضمر: دروپدی مرمو

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

اپنی سروس رائفل سے گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »