• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

اپنی سروس رائفل سے گولی چلنے سے فوجی اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
11/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ (جموں کشمیر) :جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب اپنی ہی سروس رائفل سے گولی لگنے سے ایک فوجی (اگنی ویر) کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس نے بدھ کو یہ معلومات فراہم کی۔ پولیس میڈیا بیان میں کہا گیا کہ کانسٹیبل امرت پال سنگھ (اگنی ویر) منکوٹ سیکٹر میں فارورڈ پوسٹ پر تعینات تھے، صبح پانچ بجے گولی چلنے کی آواز آنے کے بعد سنگھ کا ایک ساتھی وہاں پہنچا اور سنگھ کو خون میں لت پت پایا۔

پولیس بیان کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ سنگھ اپنی ہی سروس رائفل سے خارج ہونے والی گولی سے ہلاک ہوا ہے۔ پولیس افسر نے کہا کہ اس بات کی جانچ کی جائے گی کہ فوجی نے خودکشی کی ہے یا اس کی سروس رائفل سے حادثاتی طور گولی چلی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے معاملہ درج کرکے اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سرحدی ضلع راجوری کے ڈنگری علاقے میں فوج نے ایک میجر رینک کے افسر کے خلاف کورٹ آف انکوائری شروع کی جس پر اپنے فوجی ساتھیوں پر گولیاں چلانے اور آرمی کیمپ کے اندر گرنیڈ دھمکہ کرنے کا الزام ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق میجر کی جانب سے کیے گئے حملہ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فوجی کیمپس میں خودکشی اور برادر کشی کے بڑھتے واقعات پر ماہرین نے گہری تشویش کا اظہار کیا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوانوں کے امن کا راستہ اختیار کرنے میں قوم کی ترقی مضمر: دروپدی مرمو

Next Post

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

بارہمولہ میں ملی ٹینٹ معاون گرفتار

بائیڈن کا اسرائیل سے "جنگی قوانین” کے احترام پرزور، 1,200 فلسطینی جاں بحق

بائیڈن کا اسرائیل سے "جنگی قوانین" کے احترام پرزور، 1,200 فلسطینی جاں بحق

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں 14سے 18 اکتوبر تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں:ضلع مجسٹریٹ لیہہ

ضلع لیہہ میں فوج کا ڈی مائننگ آپریشن، 175 سرنگیں تباہ کر دی گئیں:ضلع مجسٹریٹ لیہہ

کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »