• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں منشیات فروش گرفتار

کولگام میں منشیات فروش گرفتار

by امت ڈیسک
14/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ کولگام پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے 7 کلو فکی جیسا مواد بر آمد کیا۔

گرفتار شدہ کی شناخت شوکت احمد سادہ ساکن اشتھال کے بطور کی گئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کولگام میں این ڈی پی ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معطل پولیس افسر عادل شیخ کی ضمانت منظور

Next Post

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

جموں وکشمیر ٹیچرز فورم کا سری نگر میں پرزور احتجاج

جموں وکشمیر ٹیچرز فورم کا سری نگر میں پرزور احتجاج

سرینگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاﺅ آیا ہے:ڈی آئی جی سی آر پی ایف

سرینگر میں زمینی سطح پر صورتحال میں کافی مثبت بدلاﺅ آیا ہے:ڈی آئی جی سی آر پی ایف

وادی کے معروف شاعر اور مصنف غلام نبی خیال چل بسے

وادی کے معروف شاعر اور مصنف غلام نبی خیال چل بسے

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

جموں و کشمیر پر اکتوبر کے آخری ہفتے میں امت شاہ کی صدارت میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »