• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

جموں میں ٹرک کھائی میں جا گری، چار افراد ہلاک

by امت ڈیسک
20/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ دراصل سرینگر سے راجستھان جا رہا ایک ٹرک کل رات جھجر کوٹلی علاقے میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر چلتے وقت کھائی میں جا گرا۔ اس حادثے میں چار افراد کی موت ہو گئی۔ وہیں حادثے کے بعد ٹرک کے پرخچے اڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈوڈہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے تین مزدور ہلاک، پانچ دیگر شدید زخمیتفصیلات کے مطابق جموں میں جمعہ کو ایک ٹرک نیشنل ہائی (NH44) پر حادثے کا شکار ہونے کے بعد کھائی میں جا گرا۔ یہ حادثہ ڈرائیور کے کنٹرول کھونے کی وجہ سے پیش آیا۔

بے قابو ہونے کے بعد یہ ٹرک پل کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا، اور پھر بلندی سے ایک گہری کھائی میں جا گرا۔ ذرائع کے مطابق ٹرک کے ڈرائیور اور کنڈکٹر دونوں کی موقعے پر ہی موت ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم جائے وقوع پر پہنچی جس کے بعد مزید دو لاشیں برآمد ہوئیں۔ لاشوں کو برآمد کرنے کے بعد قانونی لوازمات مکمل کرتے ہوئے پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا گیا ہے۔ اس معاملے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ تاحال متاثرین کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامعہ مسجد میں آج بھی نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی گئی

Next Post

بارہمولہ میں 3 منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں 3 منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

ہماری سرکار آتے ہی سمارٹ میٹروں کو اکھاڑ پھینکے گے: وقار رسول

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ جائداد ضبط

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

سابقہ سرکاروں نے جموں کشمیر کے عوام سے ناانصافی برتی: رویندر رینہ

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »