• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

منوج سنہا نے رام نوامی کے موقع پر جموں میں ماتا بھدر کالی مندر میں پوجا کی

by امت ڈیسک
23/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو رام نوامی کے مقدس کے موقع پر تھلوال جموں میں ماتا بھدر کالی کے زیر تعمیر مندر میں حاضر ہو کر پوجا کی۔
انہوں نے کہا کہ ماتا بھدر کالی استھاپن ٹرسٹ (ایم بی اے ٹی) نے اس مندر کی تعمیر کا کام ہاتھ میں لیا ہے جس کو شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں واقع قدیم ماتا بھدر کالی مندر کے طرز پر تعمیر کیا گیا جائے گا۔
قبل ازیں موصوف لیفٹیننٹ گورنے نے بھگوان رام کے جنم دن کے بطور منائے جانے والے تہوار ‘ رام نوامی’ کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔
انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘مہا نوامی کے موقع پر جموں کے تھلوال میں دیوی بھدر کالی کے زیر تعمیر مندر میں پوجا کرکے میں اپنے آپ کو بے حد خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں’۔
ان کا کہنا تھا کہ ماتا بھدر کالی استھاپن ٹرسٹ (ایم بی اے ٹی) نے اس مندر کی تعمیر کا کام ہاتھ میں لیا ہے جس کو شمالی کشمیر کے ہندوارہ میں واقع قدیم ماتا بھدر کالی مندر کے طرز پر تعمیر کیا گیا جائے گا۔
منوج سنہا نے اپنے ایک اور پوسٹ میں کہا: ‘ٹرسٹ کشمیری پنڈت کمیونٹی، فوج، پولیس اور سی اے پی ایف کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سماجی و ثقافتی مرکز اور شہید اسٹال سمیت یاتریوں کے لئے تمام ضروری سہولیات بہم پہنچا رہا ہے’۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ جاری کاموں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں خاتون نے چار بچوں کو جنم دیا، تین دم توڑ گئے

Next Post

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو ہرا دیا

بہار میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ ،13ہلاک

بہار میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ ،13ہلاک

پی ڈی پی کے کئی سینئر لیڈران گھروں میں نظر بند : پارٹی ترجمان

پی ڈی پی کے کئی سینئر لیڈران گھروں میں نظر بند : پارٹی ترجمان

سرکاری زمینوں پر قبضہ چھڑانے کا معاملہ: عام آدمی اور غریب لوگوں سے کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

منوج سنہا کا دسہرے کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

اقتدار میں آنے پر دربار مو کی روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کریں گے: الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »