• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پروفیسر عبدالغنی بٹ کے بعد سید الطاف بخاری کا ایک اور حریت لیڈر آغا سید حسن سے ملاقات:کس نے کیا مانگا اور کس نے کیا دینے کی پیشکش کی؟

اقتدار میں آنے پر دربار مو کی روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کریں گے: الطاف بخاری

by امت ڈیسک
24/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد اطاف بخاری کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی اقتدار میں آنے پر دربار مو کی قدیم روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں کے ‘دربار مو’ کی روایت ختم کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے مطالبے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ‘ایکس’ پر اپنے پوسٹ میں کیا۔
انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر اپنی پارٹی عوام کے اس جائز مطالبے کی بھر پور حمایت کرتی ہے جس میں ‘دربار مو’ کے فیصلے کو واپس لینے کی مانگ کی جا رہی ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘یہ بات ریکارڈ کی جائے کہ اپنی پارٹی اقتدار میں آنے کے بعد اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر لے گی’۔

بتادیں کہ جموں و کشمیر کی موجودہ انتظامیہ نے سال 2021 میں قریب 150 برس قدیم در بار مو کی روایت کو ختم کیا تھا۔ اس ششماہی دربار مو روایت کے تحت گرمیوں میں دفاتر گرمائی دارلحکومت سری نگر میں ہوتے تھے جبکہ سردیوں میں دفاتر سرمائی دارلحکومت جموں میں کام کاج شروع کرتے تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس روایت کے خاتمے سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپیوں کے نقصان سے نجات مل گئی تاہم بعض سیاسی جماعتوں اور لوگوں نے اس فیصلے کی مخالفت کی۔

جموں وکشمیر میں دربار مو کی یہ روایت مہاراجہ رنبیر سنگھ نے سال 1872 میں ایک شاہی فرمان کے تحت شروع کی تھی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منوج سنہا کا دسہرے کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Next Post

امسال ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہوئے صرف دس نوجوانوں میں سے چھ مارے گئے :پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پولیس محکمے میں زائد از چار ہزار خالی اسامیاں پڑی ہیں:دلباغ سنگھ

امسال ملی ٹینٹ صفوں میں شامل ہوئے صرف دس نوجوانوں میں سے چھ مارے گئے :پولیس سربراہ

ایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

ایل جی منوج سنہا کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات

پی ڈی پی پر کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے:التجا مفتی

پی ڈی پی پر کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے:التجا مفتی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

اس برائی کو ختم کیا جائے جس سے ملک کی ہم آہنگی خراب ہو: وزیراعظم

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »