• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

by امت ڈیسک
25/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر) :گھریلو تنازعات، خودکشی، منشیات کی وبا اور معاشرے میں پنپ رہے دیگر برائیوں کی روکتھام کی خاطر سول سوسائٹی فورم کی جانب سے سرینگر میں بدھ کو ایک گول میز کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس یک روزہ کانفرس میں وادی کشمیر کے سماجی، سیاسی، تجارتی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ دیگر طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکاء نے سماجی بدعات خاص کر منشیات کی بڑھتی وبا اور خودکشی، گھریلو تشدد کے بڑھتے واقعات کے وجوہات اور سدباب سے متعلق اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا اور اس بات پر زور دیا کہ سماجی برائیوں کا قلع قمع یا روکتھام اسی صورت میں ممکن ہو پائے گی جب تک نہ بنیادی وجوہات کا پتہ لگا کر اس کے سدباب کے لیے کام کیا جائے۔سید ہمایوں قیصر کہتے ہیں کہ نوجوانوں میں منشیات کی لت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے لیکن جو اعداد و شمار ابھی تک منظر عام لائے گئے ہیں وہ کسی بھی طرح اصل حقائق سے میل نہیں کھاتے ہیں۔ ایسے میں اس پر سائنسی بنیاد اور پر ایک صحیح سروے عمل میں لائی جانی چائیے اور نوجوان منشیات کے عادی کیوں ہو رہے ہیں؟ اس پر کام کیا جانا چایئے۔

منشیات کا نشہ ایک ایسی برائی ہے جو کہ سکون حاصل کرنے کے لیے شروع تو کی جاتی ہے لیکن یہ انسان کو آخر کار تباہ اور برباد کر کے ہی چھوڑ جاتی ہے۔ وادی کشمیر میں منشیات سمیت دیگر برائیاں بھی تیزی سے پھیل رہی ہیں جس سے یہاں کے نوجوانوں کی زندگیاں تباہ ہو رہی ہیں۔ سول سائٹی کے عبد القیوم وانی کہتے ہیں کہ منشیات اور دیگر برائیاں جس طریقے سے وادی کشمیر میں سرایت کر رہی ہیں، لگ رہا ہے کہ آنے والے وقت میں اس سے کوئی بھی گھر محفوظ نہیں رہے گا۔ ایسے میں وقت کا تقاضا ہے کہ اسے روکنے کی خاطر سماج کا ہر ذی حس اپنا مثبت کردار نبھائے۔واضح رہے کہ منعقد کی گئی اس یک روز کانفرنس میں نہ صرف وادی کشمیر بلکہ جموں اور لداخ سے تعلق رکھنے والے سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر واعظ عمر کی تبلیغی سرگرمیوں پر عائد پابندی سمجھ سے بالاتر : انجمن اوقاف

Next Post

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ،  22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں انکاؤنٹر شروع

محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »