• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میر واعظ عمر کی تبلیغی سرگرمیوں پر عائد پابندی سمجھ سے بالاتر : انجمن اوقاف

by امت ڈیسک
25/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر) :انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ریاستی انتظامیہ کی جانب سے میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی مذہبی اور تبلیغی سرگرمیوں پر عائد پابندی پر شدید حیرت اور افسوس کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میرواعظ کو مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ انکی دیگر نوعیت کی تبلیغی سرگرمیوں سے بھی روکا جا رہا ہے، جو کہ بے حد افسوس کن اور قابل مذمت ہے۔‘‘

بیان کے مطابق میرواعظ کشمیر، جنہیں آج حسب پروگرام آستانہ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں حضرت پیران پیر شیخ سید عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے عرس مبارک کے سلسلے میں منعقدہ سیرتی مجلس سے خطاب کرنا تھا، جس کی ان کو اجازت نہیں دی گئی۔ اور اس سے قبل بھی میرواعظ کو دستگیر صاحب سرائے بالا سرینگر میں سیرتی مجلس میں شرکت سے روکا گیا تھا اور یہ مسلسل پانچواں سال ہے جبکہ میرواعظ کو اپنی رہائش گاہ میں نظر بند کرکے اس طرح کی سیرتی اور دعوتی مجالس میں کوئی معقول وجہ بتائے بغیر وعظ و تبلیغ سے روکا گیا۔

متوقعبیان میں کہا گیا ہے کہ آستانہ عالیہ پیر دستگیر صاحب خانیار میں میرواعظ کے وعظ و تبلیغ کو سننے کیلئے کثیر تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے لیکن نظر بندی کی وجہ سے ان میں شدید مایوسی اور اضطراب پیدا ہوا۔ بیان میں ریاستی انتظامیہ کے اس طرح کے اقدامات کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ ایک طرف انتظامیہ حالات کو سازگار ہونے کا دعویٰ کرتی ہے مگر دوسری طرف خالصتاً مذہبی پروگراموں پر بھی قدغن عائد کرنا سمجھ سے بالاتر اور افسوس کن ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ حملے کی تحقیقات کی جاتی تو امیت شاہ کو استعفیٰ دینا پڑتا: ستیہ پال ملک

Next Post

سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

سماجی برائیوں کی روکتھام کے لیے ہر ذی حس اپنا کردار ادا کریں : سیول سوسائٹی

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ،  22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں انکاؤنٹر شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »