• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میں کچا مکان گرنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

by امت ڈیسک
26/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں دوران شب ایک کچا مکان اچانک گر آنے کے نتیجے میں 55 سالہ شخص کی موت جبکہ اس کی اہلیہ اور دو دیگر رشتہ دار زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے کے گرسائی موڑھ گائوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب قریب ساڑھے بارہ بجے ریاض حسین شاہ ولد صابر حسین شاہ کا کچا مکان اچانک گر آیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس واقعے کے نتیجے میں مالک مکان ریاض حسین شاہ، اس کی اہلیہ شمیمہ اختر اور 30 سالہ عرفان حیدر اور وظیف حیدر پسران محبوب حسین سعید نامی دو دیگر رشتہ دار زخمی ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے سب ضلع ہسپتال سرنکوٹ منتقل کیا گیا جہاں ریاض حسین شاہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کا نوٹس لے کر کارروائیاں شروع کی ہیں۔
( یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں 70 کی دہائی کی طرح فلموں کی دوبارہ شوٹنگ شروع ہونے چاہئے:بالی ووڈ ڈائریکٹر بی سبھاش

Next Post

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ،  22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

امریکی شہر لیوسٹن میں بڑے پیمانے پر فائرنگ، 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

مژھل کپوارہ میں مسلح جھڑپ جاری: پولیس

کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں انکاؤنٹر شروع

محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کپواڑہ میں مارے جانے والے دراندازوں کی تعداد پانچ ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »