• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

محبوبہ مفتی تین سال کی مدت کےلیے پارٹی صدر منتخب

by امت ڈیسک
26/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کو متفقہ طور پر تین سال کی مدت کے لیے پی ڈی پی کی صدر کے طور پر دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ مفتی کا نام سینئر نائب صدر عبدالرحمان ویری نے تجویز کیا اور جنرل سکریٹری غلام نبی ہنجورا نے اس کی تائید کی۔

محبوبہ مفتی سال 2016 سے پارٹی کی صدارت تھامے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے والد اور اس وقت کے پارٹی صدر مفتی محمد سعید کے انتقال کے بعد 2016 میں پارٹی صدر مقرر ہوئی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں انکاؤنٹر شروع

Next Post

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کپواڑہ میں مارے جانے والے دراندازوں کی تعداد پانچ ہو گئی

سرما کے آتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع

سرما کے آتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد پیداشدہ جنگی صورت حال: کس کی جیت کس کی ہار؟

اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد پیداشدہ جنگی صورت حال: کس کی جیت کس کی ہار؟

بھاجپا نے کشمیر کے ساتھ کھلواڑ کرکے الحاق کو کمزور کیا ہے:محبوبہ مفتی

بھاجپا نے کشمیر کے ساتھ کھلواڑ کرکے الحاق کو کمزور کیا ہے:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »