• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نئے وقف بورڈ میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا :درخشاں اندرابی

یوم الحاق کے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا جائے : درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
26/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر کی گرمائی راجدہانی سرینگر میں جمعرات کے روز یوم الحاق کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جواہرنگر میں واقع اپنے ہیڈکوارٹر میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں سینکڑوں بی جے پی کارکنان نے شرکت کی۔

کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن اور بی جے پی لیڈر ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے نوجوانوں پر زور دیا کہ ہے کہ وہ لوگوں کو اس دن کی تاریخی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں جس دن سال 1947 میں جموں وکشمیر نے با ضابطہ طور پر ہندوستان کے ساتھ الحاق کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ’26 اکتوبر 1947 کو اس وقت کے مہاراجہ ہری سنگھ نے الحاق دستاویز پر دستخط کئے تھے جو ایک یادگار قدم تھا جس کی توثیق شیخ محمد عبداللہ نے کی تھی اور جس نے ریاست جموں و کشمیر کو باضابطہ طور پر ہندوستان کے اتحاد میں ضم کیا تھا’۔

ڈاکٹر اندرابی نے مہاراجہ ہری سنگھ کے الحاق دستاویز پر دستخط کرنے کو ایک جرت مند اور دانشمند قدم قرار دیتے ہوئے کہا: ‘اس فیصلے کی بدولت ہی جموں وکشمیر کے لوگوں کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا اٹوٹ انگ ہونے پر فخر حاصل ہے’۔بی جے پی کے ایک بیان کے مطابق موصوفہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کا ہندوستان کے ساتھ الحاق مکمل اور حتمی تھا۔

انہوں نے لوگوں سے تاکید کی کہ وہ الحاق کے بعد خطے میں ہونے والی ترقی پر فخر کریں اور اس بات کا شکر ادا کریں کہ جموں و کشمیر بھارت کا ایک اٹوٹ انگ ہے۔ان کا زور دے کا کہنا تھا کہ اس دن کو ایک تہوار کی طرح جوش و خروش سے منایا جانا چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا نے کشمیر کے ساتھ کھلواڑ کرکے الحاق کو کمزور کیا ہے:محبوبہ مفتی

Next Post

ارنیہ سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کی فائرنگ میں اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

ارنیہ سیکٹر میں پاکستانی رینجرز کی فائرنگ میں اہلکار زخمی

سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی قصہ پارینہ : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »