• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل تیسری جمعہ نماز پر پابندی

by امت ڈیسک
27/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: تاریخی جامع مسجد سرینگر میں آج مسلسل تیسرے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ایسے میں ایک بار پھر جامع مسجد کا مرکزی دروازہ نمازیوں کے لیے بند کر دیا گیا۔ جامع مسجد کے آس پاس پولیس، سی آر پی ایف اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کی بھاری تعیناتی کو عمل میں لایا گیا ہے۔ انجمن اوقاف کے مطابق حکام نے انہیں مطلع کیا کہ وہ مسجد کا دروازہ نہ کھولیں کیونکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

میر واعظ کی رہائی کے بعد یہ تیسرا موقع ہے جب حکام کی جانب سے نماز جمعہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ادھر میرواعظ محمد عمر فاروق جو کہ چار سال کے طویل عرصے کے بعد سمتر کے آخری ہفتے میں رہا کئے گئے تھے، ان کو بھی جامع وعظ و تبلیغ کی اجازت نہیں دی گئی اور انہیں اپنے گھر واقع نگین سرینگر سے جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اگرچہ اس حوالے سے حکام کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم یہ کہا جارہا ہے کہ یہ اقدام حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے پیش نظر لیا گیا ہے۔ کیونکہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کی بربریت کے خلاف مظاہرے ہوسکتے تھے جس میں امن وامان میں رخنہ پڑسکتا ہے۔ ایسے میں امن وقانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین اور متحدہ مجلس علماء کے سربراہ میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے فلسطین اسرائیل تنازع میں انسانی جانوں کے ضیاں پر گہرے فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین اور اسرائیل کے دیرینہ مسئلہ کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ وہ انسانی جانوں کے ضیا کو روک سکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپورہ میں ایس پی او شادی کے چار روز بعدلاپتہ

Next Post

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

آر آر سوائن کو ڈی جی پی جموں و کشمیر کا اضافی چارج سونپا گیا

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں کشمیر میں ہڑتال اور پتھر بازی قصہ پارینہ : ایل جی

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

کشمیر میں اگلے 10 دنوں کے دوران موسم بڑے پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

امسال ایل او سی پر 8 دراندازی کی کوششوں کے دوران 27 ملیٹینٹ مارے گئے :کور کمانڈر

ورلڈکپ : جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

ورلڈکپ : جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »